زارا ڈار پی ایچ ڈی چھوڑ کر ’ایڈلٹ کانٹینٹ کریٹر‘ بن گئیں

پی ایچ ڈی چھوڑ کر فحش ویب سائٹ کی ایڈلٹ کانٹینٹ کریٹر بننے والی زارا ڈار نے اپنی کمائی سے متعلق انکشاف کردیا۔  یوٹیوبر زارا ڈار، جو خواتین کو سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی تھی، نے پی ایچ ڈی چھوڑ کر ایڈلٹ کانٹینٹ کریٹر بننے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا سمیت مزید پڑھیں

معروف بھارتی گلوکار کے گھر پر آگ لگ گئی، خاتون جھلس کر شدید زخمی

بالی ووڈ کے معروف گلوکار شان کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی زد میں آکر ایک 80 سالہ خاتون کو شدید جھلس گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاتون کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ یہ مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ کا طبلہ بجا کر کرسمس کی مبارکباد کا انوکھا انداز

پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میرٹ نے انوکھے انداز میں کرسمس کا جشن مناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی جس کو دیکھ کر صارفین بھی حیران رہ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ویڈیو میں جین میرٹ کو موسیقار نظامی برادرز سے طبلے پر کرسمس کے روائتی مزید پڑھیں

جھانوی کپور اور سدھارتھ ملہوترا کی رومانوی فلم کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا

نئے سال 2025 کی آمد کے ساتھ ہی شائقین کو کئی دلچسپ فلموں کا بھی انتظار ہے، جن میں ایک خوبصورت رومانوی کہانی ’پرم سُندری‘ شامل ہے۔ اس رومانوی فلم میں پہلی مرتبہ سدھارتھ ملہوترا اور جھانوی کپور ایک ساتھ اسکرین شیئر کرتے ہوئے مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔ فلم کا باضابطہ اعلان 24 مزید پڑھیں

پریا ایٹلی کا بالی ووڈ میں بطور پروڈیوسر ڈیبیو: ’بیبی جون‘ کے ساتھ خواب حقیقت بن گیا

مشہور پروڈیوسر جوڑی ایٹلی اور پریا ایٹلی بالی ووڈ میں اپنے پروڈکشن ڈیبیو کے لیے تیار ہیں اور ان کی نئی فلم ’بیبی جون‘ 25 دسمبر 2024 کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ یہ ایک ایکشن فلم ہے، جس میں ورون دھون مرکزی کردار میں ہیں، اور دیگر نمایاں اداکاروں میں کیرتی مزید پڑھیں

سونو سود کی ہدایتکاری میں ایکشن فلم ’فتح‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری

مشہور اداکار سونو سود نے اپنی ہدایتکاری کی پہلی فلم ’فتح‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر ریلیز کر دیا۔  یہ فلم سائبر کرائم اور جدید دور کے ڈیجیٹل خطرات کے پس منظر میں ایکشن سے بھرپور کہانی پیش کرتی ہے۔ فلم 10 جنوری 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی اور اسے شکتی ساگر پروڈکشنز مزید پڑھیں

خاقان شاہنواز کا کرینہ کپور کی عمر پر تبصرہ، اداکارہ کے مداح بھڑک گئے

پاکستانی اداکار خاقان شاہنواز کو بالی وڈ سپر اسٹار کرینہ کپور خان کے بارے میں حالیہ تبصرے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان کے یہ ریمارکس نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کرینہ کے مداحوں کو ناراض کر گئے ہیں۔ نجی ٹی وی شو میں شرکت کے دوران ایک مداح مزید پڑھیں

دیپیکا اور رنویر نے بیٹی دعا کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دی

بالی وڈ کے مشہور جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے پیر کی شام میڈیا سے خصوصی ملاقات کی۔ یہ تقریب ان کی بیٹی دعا پڈوکون سنگھ کی پیدائش کے بعد پہلی عوامی تقریب تھی، جو 8 ستمبر 2024 کو پیدا ہوئی تھی۔ دیپیکا اور رنویر نے اپنے گھر پر منعقدہ اس تقریب میں فوٹوگرافرز مزید پڑھیں

پنجابی سینما کے ’امیتابھ بچن‘ کی شہرت سے اولڈ ایج ہوم تک دل دہلا دینے والی کہانی

بھارتی اداکار ستیج کول، جو کبھی فلمی دنیا کے درخشاں ستارے تھے، اپنی زندگی کے آخری دنوں میں مالی مشکلات اور تنہائی کا شکار رہے۔ ان کا شمار پنجابی سینما کے عظیم ترین اداکاروں میں ہوتا تھا، لیکن وقت کے ساتھ شہرت کی روشنی ماند پڑ گئی، اور انہیں اپنے اخراجات کے لیے دوسروں پر مزید پڑھیں

الو ارجن دوبارہ گرفتاری کا خدشہ؟ پولیس نے نیا نوٹس جاری کردیا

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار الو ارجن کو فلم "پشپا 2” کی اسکریننگ کے دوران بھگدڑ کے واقعے میں خاتون کی ہلاکت کے کیس میں حیدرآباد پولیس نے طلب کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، الو ارجن کو کل صبح 11 بجے چکّڑپلی پولیس اسٹیشن میں پیش ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں