کیارا اڈوانی کی انسٹاگرام پوسٹ نے نیا تنازع کھڑا کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ پر تنقید کا شکار ہو گئیں۔  اداکارہ نے اپنی فلم ’گیم چینجر‘ کی پروموشن کے دوران ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے کوریوگرافر جانی ماسٹر کی تعریف کی تھی، لیکن سوشل میڈیا پر جانی ماسٹر کے ماضی کے قانونی تنازعے کی وجہ مزید پڑھیں

سُکیش چندرشیکھر نے جیکولین فرنینڈس کو کرسمس پر انوکھا تحفہ بھیج دیا

ممبئی: معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو جعلساز سُکیش چندرشیکھر نے کرسمس کے موقع پر فرانس کے جنوبی علاقے میں 107 سال پرانا انگوروں کا باغ تحفے میں دیا۔ یہ تحفہ سُکیش نے دہلی کی تہاڑ جیل سے ایک خط کے ساتھ بھیجا، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ سکیش چندرشیکھر نے مزید پڑھیں

وامقہ گبی سلمان خان کے ساتھ کام کرنے پر خوشی سے جھوم اٹھیں

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم "بیبی جان” میں دھماکہ خیز انٹری دی ہے، جس سے ان کے ساتھی اداکار اور شائقین بےحد پرجوش ہیں۔  جنوبی اور شمالی انڈین سینما کے امتزاج پر مبنی اس فلم کو کالیس نے ڈائریکٹ کیا ہے، اور سلمان خان کی موجودگی نے مزید پڑھیں

5 اداکاروں سے تعلقات کے باوجود سنگل اور ہزار کروڑ فلم کرنے والی پہلی بھارتی اداکارہ؟

چنئی: ٹالی وُڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شیٹی اپنی شاندار اداکاری اور ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتی ہیں۔ 2005 میں فلم "سپر” سے ڈیبیو کرنے والی انوشکا کا نام اب تک کئی مشہور اداکاروں کے ساتھ جوڑا جا چکا ہے، جن میں پربھاس، گوپی چند، سمنتھ، اور سنتھل شامل ہیں۔ انوشکا شیٹی کے مزید پڑھیں

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی مہندی کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز کے معروف اداکار اور میزبان شہریار منور کی مہندی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شہریار منور اور ساتھی اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، اب سے کچھ دن قبل اس خوبصورت جوڑی کی قوالی نائٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد مزید پڑھیں

انیل کپور پہلی فلم کی شوٹنگ کے بعد کئی دن تک کیوں نہیں نہائے؟

بھارتی فلمساز بونی کپور نے اپنے اداکار بھائی انیل کپور کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے پہلی فلم کی شوٹنگ کے بعد کئی دن تک نہانا چھوڑ دیا تھا۔ بونی کپور نے حال ہی میں اپنے بھائی انیل کپور کے بارے میں ایک ذاتی کہانی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

وویک اوبرائے نے اپنی پہلی محبت کے کھونے کا دکھ شیئر کردیا

بھارتی اداکار وویک اوبرائے نے صرف 17 سال کی عمر میں کینسر کی وجہ سے اپنے بچپن کی محبت کو کھونے کا دکھ شیئر کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکار نے حال ہی میں اپنی نوعمری کا ایک ذاتی سانحہ شیئر کیا ہے جس نے ان کی زندگی پر گہرا اثر ڈالا۔ انھوں نے 17 سال مزید پڑھیں

میرا جسم میری مرضی کا مطلب سوچ اور فیصلوں کی آزادی مانگنا ہے، ماریہ واسطی

پاکستان شوبز کی سینیئر اداکارہ ماریہ واسطی کا کہنا ہے کہ ’میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے کو جان کر متنازع بنایا گیا ہے ہمارے معاشرے خواتین کے حقوق سلب کئے جاتے ہیں۔ اداکارہ ماریہ واسطی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں مختلف موضوعات پر گفتگو کی، جن میں خواتین کے حقوق اور بچوں کے مزید پڑھیں

ہیما مالنی کے والد دھرمندر سے انکی شادی کیخلاف کیوں تھے؟

بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ ہیما مالنی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد دھرمندر سے ان کی شادی نہیں کرنا چاہتے اور انہیں ملنے سے بھی روکنے کی کوشش کرتے تھے۔  بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ہیما مالنی نے انڈین آئیڈل کے 12 سیزن میں مداحوں کے ساتھ ایک مزید پڑھیں

ہانیہ کو امریکا میں ایونٹ سے کیوں نکالا گیا، اداکارہ کی وضاحت سامنے آگئی

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے امریکا میں مداحوں سے ملاقات کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر وضاحت پیش کر دی۔  اداکارہ ہانیہ عامر ان دنوں ساتھی اداکار فہد مصطفیٰ کیساتھ امریکا کے دورے پر موجود ہیں جہاں انہوں نے مداحوں کے ساتھ ملاقات کے دوران اچانک ختم ہونے والے ایونٹ پر مزید پڑھیں