بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، ڈانسر اور ماڈل ملائکہ اروڑا نے آخرکار اداکار ارجن کپور کے علیحدگی کے اعلان کے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اہم بیان دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اور ارجن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کر رہی تھیں، جن کی تصدیق ارجن کپور نے اس سال مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سلمان خان نے گانے سے سابق محبوبہ کترینہ کا نام کیوں کٹوایا؟
بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان نے اپنی سابق محبوبہ ’’کترینہ‘‘ کا نام گانے سے کٹوا دیا تھا۔ میکا سنگھ نے سلمان خان کی فلموں کے کئی مشہور گانے گائے ہیں اور ان کے درمیان دوستی کا تعلق بھی رہا ہے۔ میکا نے پرانی یادیں تازہ کرتے مزید پڑھیں
شہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں اس خوبصورت جوڑی کو نکاح نامہ تھامے دیکھا جا سکتا ہے۔ دونوں نے اس خاص دن پر سفید اور سنہرے رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔ مزید پڑھیں
پرانی محبت جاگ اٹھی؟ سلمان خان کےلیے کترینہ کا پیغام وائرل
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر سابق محبوبہ کترینہ کیف کا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ 27 دسمبر کو سلمان کی 59 میں سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خاص انداز میں مبارک باد پیش کی ہے۔ فوٹو مزید پڑھیں
نئے سال کی آمد، شاہ رخ خان کےلیے خطرے کی گھنٹی؟
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کےلیے نئے سال کے حوالے سے کی گئی پیشگوئیوں نے کنگ خان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی مشہور شخصیات کےلیے پیشگوئیوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ بھارت کی مشہور ٹیرو کارڈ ریڈر نے بھی شاہ رخ خان کے مزید پڑھیں
ریحام خان ایک مرتبہ پھر دلہن بن گئیں، تصاویر وائرل
سابق اینکر، فلم پروڈیوسر اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر شوہر مرزا بلال کے ساتھ ایک شاندار فوٹو شوٹ کروایا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریحام خان دلہن مزید پڑھیں
بھارت کی مشہور اداکارہ خطرناک حادثے کا شکار
بھارت کی مراٹھی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ خطرناک حادثے کا شکار ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں پوسار میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو پروجیکٹ پر کام کرنے والے مزدوروں کو بھارتی اداکارہ کی کار نے کچل دیا۔ ممبئی پولیس کے مطابق کاندیولی میں مراٹھی فلموں کی مشہور اداکارہ کی کار کی زد میں آکر مزید پڑھیں
’’پاوری گرل‘‘ کی سالگرہ، تصاویر وائرل
سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ’’پاوری گرل‘‘ کے نام سے مشہور دنیانیر مبین کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ’’پاوری گرل‘‘ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جنھیں مداحوں کی جانب سے بہت زیادہ سراہا جارہا ہے۔ A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 مزید پڑھیں
سلمان خان کی وہ فلم جو ایک اداکارہ کا فلمی کیریئر لے ڈوبی
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے چاہنے والے ان کی کئی فلموں کو پسند کرتے ہیں، لیکن ایک ایسی فلم بھی ہے جو ان کے کیرئیر کی سب سے ناکام فلم ثابت ہوئی اور اسے وہ خود بھی نہیں دیکھنا چاہیں گے۔ سلمان خان کی 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ’میری گولڈ‘ مزید پڑھیں
میری عمر کے لوگوں کی شادیاں ہورہی ہیں اور میں موبائل کیلیے جدوجہد کررہی ہوں، اداکارہ کا شکوہ
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ نے اپنی عمر اور کامیابیوں کا دیگر سے موازنہ کیا ہے۔ متعدد پاکستانی ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے انڈسٹری میں نام بنانے اور مداحوں کے دلوں کی دھڑکن بننے والی اداکارہ سحر خان نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں خود کا مزید پڑھیں