بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ گوا میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ جان لیوا حادثے کا شکار ہوگئے تاہم انھیں بچا لیا گیا۔ بیئر بائیسیپس کی عرفیت سے مشہور ہونے والے یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور ان کی گرل فرینڈ گوا میں سمندر میں تیراکی کے دوران تقریباً ڈوب مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
لاکھوں کا خرچہ، کمائی زیرو، بھارتی خاتون نے یوٹیوب کیریئر چھوڑ دیا
بھارت کی ایک خاتون یوٹیوبر نے اپنے چینل کی کامیابی کےلیے لاکھوں کی سرمایہ کاری کرنے کے باوجود بہتر رزلٹ نہ ملنے پر یوٹیوب چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی 250 سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردی ہیں۔ مختصر پیغامات کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹویٹر) پر ایک پوسٹ بہت تیزی سے وائرل ہوئی ہے جس مزید پڑھیں
علیحدگی کی افواہوں کا جواب؟ فیروز خان نے اہلیہ کے ساتھ رومانٹک تصاویر شیئر کر دیں
پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کے ساتھ نئی رومانٹک تصاویر شیئر کر کے علیحدگی کی افواہوں کو ایک بار پھر رد کر دیا ہے۔ فیروز خان، جو مشہور ڈراموں "خانی” اور "خدا اور محبت” کے مرکزی کردار کے لیے جانے جاتے ہیں، نے اپنی اہلیہ کے ساتھ خوشگوار مزید پڑھیں
کریتی سینن کی بوائے فرینڈ کے ساتھ کرسمس پر رومانٹک تصاویر نے تہلکہ مچادیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن اور بھارتی نژاد بزنس مین کبیر باہیا کے تعلقات کی افواہیں ایک بار پھر خبروں میں ہیں، جب ان دونوں نے کرسمس کے موقع پر اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 34 سالہ کریتی سینن اور 25 سالہ کبیر باہیا کو کرسمس کے مزید پڑھیں
انسٹاگرام انفلوئنسر کی پراسرار موت، آخری پوسٹ نے مداحوں کو جذباتی کردیا
مقبوضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی معروف انسٹاگرام انفلوئنسر اور فری لانس ریڈیو جوکی سمیرن سنگھ اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی ہیں اور پولیس نے واقعے کو ممکنہ خودکشی قرار دیا ہے۔ 25 سالہ سمیرن سنگھ، جنہیں انسٹاگرام پر تقریباً سات لاکھ فالوورز کی جانب سے "جموں کی دھڑکن” کے نام سے مزید پڑھیں
پاکستانی مداح کامیڈی ہارر بلاک بسٹر فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کب دیکھ سکیں گے؟
بالی ووڈ کے مشہور ہارر کامیڈی فرنچائز بھول بھلیاں 3 کی ریلیز کا شائقین کو بے صبری سے انتظار تھا، اور اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ فلم 27 دسمبر کو نیٹ فلکس پر خصوصی طور پر دستیاب ہوگی۔ تھیٹر میں شاندار کامیابی کے بعد، یہ فلم نئے سال کے آغاز پر بہترین خاندانی مزید پڑھیں
عامر خان بھی ’’اخلاقی برائیوں‘‘ کا شکار نکلے
بالی ووٖڈ کے سپر اسٹار اور مسٹر پرفیکٹ کے نام سے مشہور عامر خان بھی ذاتی زندگی میں ’’اخلاقی برائیوں‘‘ کا شکار نکلے۔ بالی ووڈ اداکار نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ذاتی زندگی میں اخلاقی طور پر پرفیکٹ نہیں رہے ہیں بلکہ انھوں نے ماضی میں شراب نوشی کی لت میں مبتلا ہونے کا مزید پڑھیں
تعلیم چھوڑ کر فحش کانٹینٹ بنانے والی زارا ڈار کون ہیں؟
اپنی پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑ کر فحش کانٹینٹ بنانے کا اعلان کرنے والی یوٹیوبر زارا ڈار بہت تیزی سے شہرت حاصل کررہی ہیں، مداح ان کے بارے میں جاننے کےلیے بے تاب ہیں۔ زارا ڈار کا فحش کانٹینٹ بنانے کا بیان وائرل ہونے کے بعد ان سے متعلق سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا مزید پڑھیں
سائرہ یوسف کی چوری والی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
پاکستانی اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے سپر اسٹور میں اپنی چوری کی ویڈیو وائرل ہوجانے کے بعد بالآخر اقرارِ جرم کرلیا ہے۔ گزشتہ روز وائرل ہونے والی سائرہ یوسف کی ویڈیو نے ان کے مداحوں کو تفتیش میں مبتلا کردیا تھا جس میں اداکارہ ایک سپر اسٹور سے کچھ چرا کر اپنے لباس میں مزید پڑھیں
فواد خان نے بھارتی اداکارہ نیلم کے دل میں جگہ بنالی
بھارت کی مشہور اداکارہ نیلم کوٹھاری نے پاکستانی اداکار فواد خان کے لیے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ نوے کی دہائی کی مشہور اداکارہ نیلم کوٹھاری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ پاکستانی ڈراموں کے حوالے سے بات کررہی ہیں۔ ویڈیو میں نیلم نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے مزید پڑھیں