بالی ووڈ ستاروں کے مہنگے اور شاہانہ گھر، قیمت کتنی ہے؟

بھارتی فلم انڈسٹری کے ستارے جہاں اپنی اداکاری کی وجہ سے پڑوسی ممالک سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں وہیں بالی ووڈ کے کئی اداکار اپنی شاہانہ رہائش گاہوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ شاہ رُخ خان   سرِفہرست ہیں انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان جن کا  گھر ’منت‘، ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع مزید پڑھیں

مائیک ٹائسن کا نیٹ فلکس فائٹ میں شکست کے بعد ‘ڈپریشن’ کا انکشاف

باکسنگ لیجنڈ مائیک ٹائسن نے جیک پال سے شکست کے بعد اپنی جذباتی حالت کے بارے میں بات کی ہے۔  58 سالہ سابق چیمپیئن نے 9 دسمبر کو فوکس اسپورٹس کے شو Covino Rich میں انکشاف کیا کہ 15 نومبر کو ہونے والے میچ کے بعد وہ "تھوڑا ڈپریس” محسوس کر رہے تھے۔ ٹائسن نے مزید پڑھیں

سارہ ارفین خان کو بگ باس 18 سے باہر کیوں نکالا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

مشہور ریئلٹی شو بگ باس 18 ایک بار پھر اپنی دلچسپ کہانیوں کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔  اداکارہ اور میزبان سارہ ارفین خان کو حالیہ دنوں میں شو سے نکال دیا گیا۔ سارہ پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک ٹاسک کے دوران ساتھی مقابلوں کو دھکا اور زبردستی کی۔ جب کرن ویر مہرا مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا یوٹیوبر قانونی شکنجے میں پھنس گیا

اونٹاریو لیبر منسٹری نے بیسٹ گیمز کے پروڈکشن سیٹ پر پیش آنے والے ایک حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہے جو مشہور یوٹیوبر جمی "مسٹر بیسٹ” کی قیادت میں بننے والی ایک ایمیزون پرائم سیریز میں پیش آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، حادثہ 11 ستمبر 2024 کو ٹورانٹو کے ایک فلمی مقام پر پیش مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کہاں ہیں؟ بچن خاندان کی شادی کی تقریب نے مداحوں کو الجھا دیا

ممبئی میں منعقد ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں امیتابھ بچن، جیا بچن، اور ابھیشیک بچن کی شرکت نے سوشل میڈیا پر کافی توجہ حاصل کی، لیکن اس موقع پر ایشوریا رائے کی غیر موجودگی نے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔ یہ تصویر جو شادی کی تقریب رکین یادو اور سوربھی کے مزید پڑھیں

گووندا کی بیٹی ٹینا کے خواتین کے مخصوص ایام پر متنازع بیان نے انٹرنیٹ کو ہلا دیا

بالی وڈ اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجا اپنے حالیہ متنازع بیان کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ ٹینا نے دعویٰ کیا ہے کہ صرف بڑی شہروں، خاص طور پر ممبئی کی لڑکیاں ماہواری کے درد اور تکلیف کے بارے میں شکایت کرتی ہیں۔ ان کے اس بیان کے بعد، مزید پڑھیں

امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے ساتھ شرمناک واقعات پیش آنے کا انکشاف

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنے اور شاہ رخ خان کے ساتھ تضحیک آمیز سلوک کا انکشاف کیا ہے۔ امیتابھ بچن نے کون بنے گا کروڑ پتی 16 کی نئی قسط میں مزاحیہ انداز سے اپنی تضحیک کا شرمناک واقعہ بیان کیا اور بتایا کہ ایک بار سیکیورٹی نے اُن کے ساتھ مزید پڑھیں

مریم نواز کے بھتیجے کی شادی پر نکاح کے بعد ولیمے کے لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے کی شادی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دلکش اور مہنگے ملبوسات کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جہاں حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی خبروں کی زینت بنی وہیں مریم نواز کے لباس کی مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ نے بوس و کنار کا سین دانستہ 37 بار ری ٹیک کروایا

بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے ایک انٹرویو میں اس بات کا الزام عائد کیا ہے کہ ساتھی اداکارہ نے ان کے ساتھ بوس و کنار کے سین جان بوجھ کر غلطیاں کیں تاکہ سین ری ٹیک کیا جائے۔ کارتک آریان کا شمار اب بالی ووڈ کے نامور اداکاروں میں ہونے لگا ہے جو کروڑوں دلوں مزید پڑھیں

شلپا شیٹھی کی فٹنس اور سدابہار جوانی کا راز کیا ہے؟

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی زندگی کی 49 بہاریں دیکھنے کے باوجود آج بھی جوان نظر آتی ہیں۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں اپنی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ شلپا شیٹھی کی سدا بہار جوانی اور خوبصورتی کا راز یوگا، سخت ورزش کے معمولات اور صحت مند کھانوں میں پوشیدہ ہے، اور وہ ان مزید پڑھیں