پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کی آواز نے بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کو بھی متاثر کردیا، گلوکارہ نے عاصم اظہر کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران نیہا ککڑ نے عاصم اظہر کا گانا ’’جو تو نہ ملا‘‘ کی دھن گنگتاتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
دوریاں ختم ہوگئیں؟ ایشوریا رائے، ابھیشیک اور امیتابھ بچن کی ایک ساتھ ویڈیوز وائرل
ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہوں کے درمیان تقریباً ایک سال بعد ایشوریا اور امیتابھ بچن ایک ساتھ دکھائی دیے، جس پر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ بچن خاندان نے آرادھیا بچن کے اسکول کی جانب سے منعقد کی جانے والی سالانہ تقریب میں ایک ساتھ شرکت کی، جس میں مزید پڑھیں
سپرمین فرنچائز کی نئی فلم کا سسنی خیز ٹریلر جاری
ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ سنسنی اور تھرلر سے بھرپور سپر مین فرنچائز کی نئی فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ جیمز گن کی سپرمین کی نئی فلم کیلئے شائقین بےصبری سے انتظار کر رہے تھے جس کا پہلا ٹریلر انتہائی مضبوط ایکشن سے بھرپور دکھایا گیا ہے جس سے مداحوں میں فلم کیلئے بےچینی مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ نے ٹریوس کیلسی سے منگنی کرلی؟
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور ان کے بوائے فرینڈ ٹریوس کیلسی کی منگنی کے حوالے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگنی کی افواہوں کے باوجود ٹیلر اور ان کے فٹبالر بوائے فرینڈ منگنی کرنے کے معاملے میں کوئی عجلت نہیں دکھا رہے۔ ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کو مزید پڑھیں
‘3 ایڈیٹس’ اور ‘منا بھائی’ کے سیکوئلز کی تصدیق، ریلیز کی تاریخیں بھی آگئیں
معروف فلمساز ودھو ونود چوپڑا نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ ان کی مقبول فلموں ‘3 ایڈیٹس’ اور ‘منا بھائی’ کے سیکوئلز پر کام جاری ہے۔ اپنی نئی فلم ‘زیرو سے اسٹارٹ’ کی تشہیر کے دوران انہوں نے ان منصوبوں کے حوالے سے دلچسپ معلومات فراہم کیں۔ ودھو ونود چوپڑا نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں
عاطف اسلم نے بیٹے کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا لمحہ شیئر کردیا
مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے آریان کی سالگرہ انسٹاگرام پر خوبصورت انداز میں منائی۔ گلوکار نے پانچ تصاویر اور ویڈیوز پر مشتمل ایک کیروسل پوسٹ کی، جس میں اپنے بیٹے کے یادگار لمحات کو قید کیا۔ پہلی تصویر میں آریان کو ڈینم جیکٹ میں ایک دھوپ سے منور بالکونی میں کھڑے دکھایا مزید پڑھیں
ارمینہ خان نے دو سال بعد مداحوں کو بیٹی کا چہرہ دکھا دیا
پاکستانی مشہور اداکارہ ارمینہ خان نے آخر کار اپنی بیٹی آہمیہلی آئیلہ رضا خان کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی بیٹی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر کرایا گیا خوبصورت فوٹو شوٹ شیئر کیا۔ ارمینہ نے اپنی پوسٹ میں شوہر فیصل مزید پڑھیں
یشمیرا جان نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا: انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بھی سامنے آگئی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ اور سینئر اداکار شبیر جان اور فریدہ شبیر کی بیٹی یشمیرا جان نے شوبز انڈسٹری سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ یشمیرا جان اس وقت مشہور ڈرامہ سیریل ‘غیر’ میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں، لیکن یہ ان کے کیریئر کا آخری پروجیکٹ ہوگا۔ حال مزید پڑھیں
پشپا سپر اسٹار الو ارجن نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا
تلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور ’پشپا 2‘ کے اسٹار الو ارجن نے حال ہی میں اپنی فٹنس اور غذا کے حوالے سے اہم راز افشا کیے ہیں۔ الو ارجن نے انکشاف کیا کہ فلم کے لیے انہوں نے کوئی سخت غذا کا پلان فالو نہیں کیا کیونکہ یہ ایک فیملی فلم تھی۔ اداکار مزید پڑھیں
نورا فتیحی کی کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں دھماکے دار ڈانس پرفارمنس
مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے دہلی میں ہونے والے مشہور پنجابی گلوکار کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ ان کی پرفارمنس نے نہ صرف حاضرین بلکہ انٹرنیٹ صارفین کو بھی متاثر کیا۔ نورا فتیحی نے انسٹاگرام پر اپنی پرفارمنس کی ایک جھلک شیئر کی، جس مزید پڑھیں