پاکستان کے نامور اداکار وہدایت کار شمعون عباسی کی چوتھی اہلیہ شیری شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیڈ رومز علیحدہ علیحدہ ہیں۔ فلمساز شمون عباسی اور شیری شاہ ایک مشہور سیلیبریٹی جوڑا ہیں جو کئی سالوں سے ایک ساتھ ہیں، ابتدا میں دونوں کے درمیان بہت اچھی دوستی تھی جو محبت میں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
معروف پروڈیوسر کی ہوٹل سے لاش برآمد
اسرائیلی جاسوسی تھرلر سیریز ’تہران‘ کی پروڈیوسر ڈانا ایڈن یونان کے شہر ایتھنز کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور جاسوسی سیریز ’تہران‘ کی تخلیق کار کے بارے میں یونانی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اتوار کو خودکشی کرلی۔ اسرائیلی ہٹ ٹی وی سیریز کی شریک تخلیق مزید پڑھیں
’گاڈ فادر‘ کے اداکار رابرٹ ڈیوول انتقال کرگئے
مشہور زمانہ فلم گاڈ فادر کے اداکار رابرٹ ڈیوول انتقال کرگئے، لیجنڈری اداکار نے فلم میں مافیا وکیل کا کردار ادا کیا تھا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گاڈ فادر اور اپوکالیپس ناؤ میں اپنے کرداروں کی وجہ سے شہرت پانے والے معروف اداکار رابرٹ ڈیوول 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ مزید پڑھیں
سلمان خان کے والد اسپتال میں داخل، سب بہن بھائی پہنچ گئے
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگرچہ خاندان نے ابھی تک ان کی اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ باضابطہ طور پرتصدیق نہیں کی لیکن ان کی حالت کے بارے میں مزید اپ ڈیٹس کا انتظار مزید پڑھیں
مشہور اداکارہ رشمیکا اور وجے کی شادی کا دعوت نامہ وائرل
نامور بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کا مبینہ شادی کا کارڈ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کافی عرصے سے دونوں اداکار اپنی مبینہ شادی کی خبروں کے باعث سرخیوں میں ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر ایک شادی مزید پڑھیں
وِل اسمتھ پر غیر اخلاقی حرکات کا الزام، جیڈا اسمتھ نے بڑا قدم اٹھا لیا
ہالی ووڈ اداکارہ جیڈا پنکیٹ اسمتھ نے اپنے شوہر وِل اسمتھ کے سابق قریبی دوست بلال سلام کے خلاف اہم قانونی قدم اٹھا لیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی جانب سے حاصل کردہ عدالتی دستاویزات کے مطابق فلم Scream 2 کی اداکارہ نے کیلیفورنیا کی عدالت میں درخواست کی ہے کہ دسمبر 2025 میں مزید پڑھیں
جیل سے رہائی کے بعد راجپال یادیو کا پہلا بیان سامنے آگیا
بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار راجپال یادیو کو دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے عارضی ضمانت ملنے کے بعد تہاڑ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد راجپال یادیو نے میڈیا سے گفتگو میں پہلی بار اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں اور عدالت کا شکریہ ادا کیا۔ مزید پڑھیں
نامور بھارتی گلوکارہ انتقال کرگئیں
بھارتی ریاست اڑیسا کی مشہور گلوکارہ گیتا پٹنائک برین اسٹروک کے باعث 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اڑیا موسیقی کی صنعت کی ممتاز ترین آوازوں میں شمار ہونے والی گیتا پٹنائک گزشتہ ہفتے برین اسٹروک کے بعد ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، وہ گزشتہ روز دوران علاج انتقال کرگئیں۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں
تابش ہاشمی کا بھارت سے شکست پر قومی ٹیم کو ٹرول کرنے کا دلچسپ انداز وائرل
پاکستان کے معروف میزبان وکامیڈین تابش ہاشمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی ٹیم کو انوکھے انداز میں ٹرول کیا۔ نجی ٹی وی کے میزبان تابش ہاشمی نے اپنے پروگرام میں گزشتہ روز بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر قومی کھلاڑیوں پر دلچسپ انداز میں تنقید کے نشتر مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو تہاڑ جیل سے رہا کردیا گیا
بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو چیک باؤنس کیس میں ضمانت مل گئی جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔ بالی ووڈ کو درجنوں بلاک بسٹر کامیڈی فلمیں دینے والے اداکار راجپال یادو کو ایک ایسے کیس میں ضمانت مل گئی ہے جو 2010 سے ان کا پیچھا کر رہا تھا۔ طویل عرصے سے مزید پڑھیں