سینئر پاکستانی اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر کی پہلی بیوی کیساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بتادیا۔ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ اسما عباس ڈمپخت، جی ٹی روڈ، اکبری اصغری، خُمار، ڈلڈل، رانجھا رانجھا کردی، چپکے چپکے، چوہدری اینڈ سنز، رد، من جُوگی، بیبی باجی کی بہوائیں اور دستک جیسے ہٹ ڈراموں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
رجنی کانت خاکروب خاتون سے متاثر، سونے کی چین تحفے میں دے دی
بھارت کے معروف اداکار رجنی کانت نے ایک صفائی کرنے والی خاتون کی غیر معمولی دیانت داری کو سراہتے ہوئے اسے سونے کی چین بطور تحفہ پیش کی، جس پر سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچا ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب پیش مزید پڑھیں
’دھرندھر 2‘ میں سلمان خان کی انٹری؟ وائرل تصویر سے مداحوں میں جوش
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو فلم ’دھورندھر 2‘ میں ’’بڑے صاحب‘‘ کے کردار میں دیکھنے کی افواہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ گزشتہ دنوں کچھ تصاویر آن لائن گردش کرنے لگیں جن میں دعویٰ کیا گیا کہ سلمان خان اس آنے والے سیکوئل میں خاص کردار ادا کریں گے، جس مزید پڑھیں
گریمی ایوارڈ جیتتے ہی گلوکارہ بلی ایلش کا امریکی امیگریشن ادارے کے خلاف سخت بیان
لاس اینجلس میں ہونے والی 68 ویں گریمی ایوارڈز تقریب میں امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے اپنے گانے ’’WILDFLOWER‘‘ کے لیے سونگ آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرلیا، تاہم ایوارڈ وصول کرتے وقت ان کی تقریر موسیقی سے زیادہ سیاسی مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی۔ اپنے بھائی اور شریک مصنف فِنیاس مزید پڑھیں
خوشیوں کی ڈبل ڈوز! بھارتی سپر اسٹار جڑواں بچوں کے باپ بن گئے
بھارتی سپر اسٹار کے گھر ایک ساتھ یک نہ شد دو شد کے مصداق جڑواں بچوں کی پیدائش سے جشن کا سما ہے۔ یہ گھر بھارت کے تیلگو سُپر اسٹار رام چرن کا ہے۔ ان کی اہلیہ اپسانا کونیڈالا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے جن میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے۔ سب سے زیادہ خوشی مزید پڑھیں
عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ماہرہ خان کا رقص؛ ویڈیو وائرل
گلوکار عاصم اظہر ہوں، لائیو کنسرٹ جاری ہو اور اچانک ماہرہ خان ان کے گانے پر اسٹیج پر آکر پرفارم کرنے لگیں تو شاید ایسا خوبصورت اتفاق شوبز کی دنیا میں کم ہی دیکھا گیا ہوگا۔ یہ حسین اتفاق میشن بازار کا ہے جہاں ایک کنسرٹ میں عاصم اظہر اپنا مقبول ترین گانا ترستی ہیں نگاہیں پیش کر مزید پڑھیں
نکاح خواں نے ایسا کیا کہہ دیا؟ اداکار عمر عالم نے دلچسپ واقعہ بتادیا
نامور پاکستانی اداکار عمر عالم نے فضا عمر کے ساتھ نکاح کی تقریب میں ہونے والا دلچسپ قصہ سنادیا۔ پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ انہیں مزید پڑھیں
’آپ مجھے بھکاری کے طور پر پیش کررہے ہیں‘، سینئر اداکار یوٹیوبرز پر برس پڑے
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار راشد محمود نے یوٹیوبرز کے رویے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کسی کی ضرورت نہیں، میرا انٹریو لینے مت آیا کریں۔ راشد محمود پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے ایک سینئر اداکار ہیں، جنہوں نے بے شمار پاکستانی ڈراموں اور مزید پڑھیں
مائیکل جیکسن پر بننے والی فلم ’مائیکل‘ کا پہلا ٹریلر جاری، شائقین پرجوش
امریکی موسیقی کے لیجنڈ مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم ’مائیکل‘ کا پہلا ٹریلر منظرِ عام پر آتے ہی سوشل میڈیا اور فلمی حلقوں میں موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ ٹریلر دیکھنے کے بعد مداحوں نے پرجوش ردِعمل دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ بایوپک پاپ کنگ کے کیریئر کو شاندار مزید پڑھیں
یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا نے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
پاکستان کے معروف اور متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔ رجب بٹ اور ندیم نانی والا سائبر کرائم سمیت مختلف مقدمات میں نامزد ہیں اور ان پر بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد ہے۔ دونوں سوشل میڈیا شخصیات نے عدالت میں مزید پڑھیں