ثنا یوسف قتل کیس میں پیش رفت، گواہوں کے بیانات درج

اسلام آباد میں 17 سالہ معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے مقدمے کی تازہ سماعت میں عدالت نے استغاثہ کے مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کیا ہے اور کیس کی کارروائی اگلی تاریخ تک ملتوی کر دی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی، جس مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ، ملزم گرفتار

گلوکارہ رابی پیرزادہ کے ساتھ ڈیفنس میں ہراساں کیے جانے کا واقعہ پیش آیا، جس کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کی ہے۔  پوش علاقے ڈیفنس میں رابی پیرزادہ کو ہراساں کیے جانے کے واقعے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈیفنس سی پولیس کے مطابق گلوکارہ کی مزید پڑھیں

پاکستانی پنجابی ایکشن فلم بلھا کا موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا

پاکستانی پنجابی ایکشن فلم بلھا کا موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، ٹیزر دیکھنے کے بعد شائقین سینما اور فلمی حلقوں میں زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ فلم میں پاکستان کے سپر اسٹار شان شاہد مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ دیگر نمایاں اداکاروں میں مونا لیزا، نعیمہ بٹ، مزید پڑھیں

اردو زبان کے عظیم ادیب انتظار حسین کی آج 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے

اردو زبان میں ناول، افسانہ، کالم اور تہذیبی شعور کو نئی معنویت دینے والے عظیم ادیب انتظار حسین کی آج 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ان کی تحریروں میں ہجرت کا کرب، بچھڑتی تہذیب کا نوحہ اور ماضی کی بازگشت نمایاں طور پر محسوس کی جا سکتی ہے۔ انتظار حسین اردو افسانے کا مزید پڑھیں

اداکار عمرعالم کی فضا سے شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں دلہا اور دلہن بھی ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔  عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ انہیں ڈرامہ سیریل ’شہنائی‘ سے بھرپور شہرت مزید پڑھیں

اداکارہ لائبہ خان کے شوہر کے پہلے سے شادی شدہ ہونے کی افواہ

سوشل میڈیا پر اداکارہ لائبہ خان سے متعلق یہ افواہ گردش کر رہی ہے کہ وہ ایک ایسے شخص سے شادی کر رہی ہیں جو پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔  اداکارہ لائبہ خان جنہوں نے چند روز قبل ہی اپنے شوہر سے متعلق تفصیلات مداحوں سے شیئر کی مزید پڑھیں

کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کا ’خاقان اور سبینہ‘ کی شیندی میں ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستان کی اداکار جوڑی خاقان شاہنواز اور سبینہ سید شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی شیندی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے کئی لوگوں نے شرکت کی۔ معروف اداکارہ کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کی ڈانس پرفارمنس نے شیندی کی تقریب کو چار چاند لگادیے۔ ان کے ڈانس کی مزید پڑھیں

معروف اداکار نے کائیلی جینر کیساتھ شادی کا اشارہ دیدیا 

معروف فرانسیسی اداکار ٹیموتھی شلمیٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسر کائیلی جینر کے ساتھ شادی کا اشارہ دیدیا۔ ٹیموتھی شلمیٹ نے مداحوں کو اپنی محبت بھرے زندگی کی ایک نادر جھلک دکھائی، اور کہا جا سکتا ہے کہ رومانس کے افواہوں میں شدت آ گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی کی رپورٹ‘ کے مطابق ایک مزید پڑھیں

لڑکیوں کا چست لباس، نادیہ خان کا بہروز سبزواری کے بیان پر طنز

پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے سینئر فنکار بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق ماضی میں دیے گئے بیان پر طنزیہ انداز میں بات کرتے ہوئے توجہ حاصل کرلی ہے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کے دوران گفتگو میں نادیہ خان نے اس موضوع کو چھیڑا، جس مزید پڑھیں

لیجنڈری اداکار انوپم کھیر کی سہیل احمد کے ڈائیلاگ پر شاندار اداکاری؛ ویڈیو وائرل

بھارت کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیر پاکستان کے معروف اداکار سہیل احمد کے مداح نکلے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سہیل احمد پاکستان کے اُن مشہور کامیڈین میں سے ایک ہیں جن کے نبھائے ہوئے کردار لازوال اور ادا کیے گئے ڈائیلاگ امر ہوگئے۔ وہ سیاست اور کرنٹ افیئر کے ایک ٹاک شو میں عزیزی کے کردار ادا کرتے ہیں۔ جس مزید پڑھیں