امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر بننے والی مہنگی دستاویزی فلم باقاعدہ ریلیز سے پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہو گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے بڑے شہروں میں اس فلم کے شوز کے لیے ٹکٹوں کی انتہائی کم فروخت نے فلم سازوں کو پریشان کر دیا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
خاموش مزاح کے بادشاہ؛ ٹک ٹاک اسٹار نے 97 کروڑ ڈالرز میں اپنی کمپنی فروخت کردی
بغیر کوئی ایک لفظ بولے دنیا کو ہنسانے والے ٹک ٹاک سپر اسٹار خابی لامے نے کاروباری میدان میں بھی میدان مارلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خابی لامے نے کورونا وبا میں فیکٹری کی نوکری ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا کا رخ کیا تھا۔ جہاں وہ خاموش مزاحیہ اداکاری کرتے تھے۔ جس سے مزید پڑھیں
نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر خوفناک حادثہ، بھارتی اداکار گرفتار
بھارتی اداکار مایور پٹیل کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر خوفناک حادثے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بنگلورو میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے والے کنڑ اداکار مایور پٹیل کی فورچیونر گاڑی ضبط کرلی ہے۔ اداکار مایور پٹیل کو بنگلورو میں دیر رات ڈرنک مزید پڑھیں
اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر وائرل
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ معروف پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے چند روز قبل مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد ان کی دعائے خیر سے شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا تھا جس کے بعد ڈھولکی کی تقریب رکھی گئی۔ اس سے قبل، اداکارہ کی مزید پڑھیں
نازیبا ویڈیو اسکینڈل: علینہ عامر کا معلومات فراہم کرنے پر نقد انعام کا اعلان
مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے حالیہ دنوں گردش کرنے والی ایک نازیبا ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اسے مکمل طور پر جعلی اور ڈیپ فیک قرار دیا ہے۔ علینہ نے کہا کہ یہ ویڈیو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ مزید پڑھیں
لائیو شو میں ٹک ٹاکر لڑکیاں لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل
لائیو ٹی وی پروگرام پر ٹک ٹاکر لڑکیوں کے لڑنے اور ایک دوسرے کے بال کھیچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یہ ٹی وی پروگرام اس سے قبل متھیرا کی میزبانی میں ہوا کرتا تھا، جس کے کئی متنازع کلپ پہلے ہی سوشل میڈیا پر موجود ہیں اور صارفین کی تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں
صائمہ قریشی نے سنگل رہنے کے فائدے بتا دیے، مداحوں میں بحث
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے پہلی بار کھل کر اپنی سنگل زندگی پر بات کرتے ہوئے اس کے مثبت اور منفی پہلوؤں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ تقریباً دو دہائیوں سے شوبز سے وابستہ صائمہ قریشی کو خاص طور پر منفی کرداروں میں بے حد پسند کیا جاتا ہے، جبکہ وہ مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے اسلام مخالف اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزہ منسوخ کردیا
آسٹریلوی حکومت نے اسرائیل کے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر سیمی یہود کا ویزہ منسوخ کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر برائے داخلہ ٹونی برک نے بتایا کہ وہ نفرت پھیلانے والوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ جو لوگ نفرت، تعصب اور سماجی تقسیم پھیلانے کے لیے مزید پڑھیں
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے بیٹی کی شادی کے بعد خود دوسری شادی کی ہے اور اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ جویریہ عباسی اداکاری کے ساتھ ساتھ سیر و سیاحت کی بھی دلدادہ ہیں اور چوں کہ بیٹی کی شادی کے بعد وہ ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکی ہیں اور مزید پڑھیں
بھارتیوں سے عزت کی توقع نہیں، احمد علی بٹ کی جاوید اختر پر تنقید
پاکستان کے نامور اداکار وکامیڈین احمد علی بٹ نے بھارتی مصنف وشاعر جاوید اختر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ بھارتیوں سے عزت کی توقع نہیں کرسکتے۔ احمد علی بٹ پاکستان کے معروف ٹیلی وژن اور فلمی فنکار ہیں، جو بے شمار صلاحیتوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز مزید پڑھیں