معروف اداکارہ کا 12 سال کی عمر میں شادی کرنے کا اعتراف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نوشابہ بی بی نے کہا ہے کہ ان کی 12 سال کی عمر میں شادی ہوئی تھی اور 14 سال کی عمر میں وہ ماں بن گئی تھیں۔  پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) کی معروف اداکارہ جہان سلطانہ، جنہیں نوشابہ بی بی کے نام سے جانا جاتا ہے، مزید پڑھیں

اریجیت سنگھ کی گلوکاری چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی

بھارت کے نامور پلے بیک سنگر اریجیت سنگھ نے گلوکاری سے کنارہ کشی کی وجہ بالی ووڈ کے غیر منصفانہ معاوضے کے نظام کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’وہ فنکاروں کو مار رہے ہیں‘۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اریجیت سنگھ کی جانب سے بطور پلے بیک سنگر پرفارم کرنا چھوڑنے کے کے مزید پڑھیں

گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت

لاہور ہائی کورٹ نے نامور گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں  ٹرائل کورٹ کو 30 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے منگل کے روز گلوکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر ہتکِ عزت کے مقدمے میں اہم مزید پڑھیں

اجیت پوار کی حادثاتی موت پر بالی ووڈ کا اظہار افسوس

 مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کی طیارہ حادثے میں ہلاکت پر بالی ووڈ فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔  بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ کی موت مزید پڑھیں

برف میں گنگناتی ریما خان تنقید کی زد میں، ویڈیو وائرل

پاکستانی فلم و ٹی وی کی نامور اداکارہ ریما خان کی برفباری کے دوران گانا گاتے ہوئے بنائی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے، جس نے مداحوں کے ساتھ ساتھ ناقدین کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ اس مختصر کلپ کو اداکارہ نے خود انسٹاگرام پر شیئر کیا، مزید پڑھیں

ہریتک روشن کی بیساکھیوں پر چلنے کی ویڈیو وائرل، اداکار نے وجہ بتادی

بالی ووڈ اسٹار ہریتک روشن حال ہی میں فلم ساز گولڈی بہل کی سالگرہ کی تقریب میں بیساکھیوں کے سہارے نظر آئے، جس کے بعد مداحوں میں تشویش پھیل گئی۔ ہریتک روشن کی بیساکھیوں کے سہارے چلنے کی ویڈیو فوراً سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اور اداکار کی صحت سے متعلق چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں۔ مزید پڑھیں

ناک کی سرجری؟ اداکارہ ثروت گیلانی کا حیران کن انکشاف؛ دردناک کہانی سنا دی

باصلاحیت اداکارہ ثروت گیلانی کے ایک حالیہ انٹرویو نے سوشل میڈیا پر خوب ہلچل مچا دی۔ ثروت گیلانی نے اپنی پُراثر اداکاری کے باعث جلد ہی ڈراما انڈسٹری میں اپنی الگ شناخت بنائی اور خود کو صف اوّل کی بہترین اداکاراؤں میں کھڑا کیا۔ ثروت گیلانی جہاں اپنی اداکاری اور کردار پر خصوصی توجہ دیتی ہیں وہیں اپنی جلد مزید پڑھیں

ماں بیٹی میں رنجشیں ختم؛ لائیو شو میں نشو بیگم اور صاحبہ کی صلح؛ جذباتی ویڈیو وائرل

سینئر اداکارہ نشو بیگم اور ان کی بیٹی اداکارہ صاحبہ کے درمیان گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری سردمہری بالآخر ختم ہوگئی۔ دونوں ماں بیٹی کے درمیان صلح ایک جذباتی لمحے میں اس وقت ہوئی جب صاحبہ اچانک نشو بیگم کے یوٹیوب لائیو شو میں پہنچ گئیں۔ نشو بیگم اپنے یوٹیوب چینل کے لیے باورچی خانے میں مزید پڑھیں

دھرندھر کے رحمان ڈکیت کو فلم ’بارڈر 2‘ میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کے مشہوربھوشن کمار نے وضاحت کی ہے کہ اکشے کمار کو فلم ’دھرندھر‘ کی کامیابی کے بعد ’بارڈر ٹو‘ میں شامل نہیں کیا گیا بلکہ ان کی شمولیت پہلے سے اسکرپٹ کا حصہ تھی۔  بھارتی میڈیا میں اس وقت یہ بحث جاری ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری پر بنائی مزید پڑھیں

گووندا کا اپنے بھانجے کرشنا سے متعلق حیران کن دعویٰ، خاندانی تنازع کی وجہ بھی بتادی

بالی ووڈ کو ماضی میں مسلسل بلاک بسٹر فلمیں دینے والے نامور اداکار گووندا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بھانجے کرشنا ابھیشک کو میرے خلاف استعمال کیا جاتا ہے اور میری توہین کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ اداکار گووندا اور اُن کی اہلیہ سُنیتا آہوجا اپنی ازدواجی زندگی کی وجہ سے مسلسل مزید پڑھیں