پاکستان کے معروف ٹیلی وژن اداکار خالد حفیظ خان انتقال گرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خاندانی ذرائع نے اداکار خالد حفیظ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں نمازِ عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔ خالد حفیظ کے انتقال کی خبر نے مداحوں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
خون کے رشتے اکثر آپ کو رسوا کردیتے ہیں، جاوید شیخ
پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ خون کے رشتے بعض اوقات آپ کو رسوا کردیتے ہیں۔ اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے خون کے رشتوں پر کھل کر گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی میں گل مزید پڑھیں
معروف امریکی ماڈل اور بوائے فرینڈ میں 2 سالہ تعلق کے بعد علیحدگی
لبنانی نژاد معروف امریکی ماڈل بیلا حدید اور ان کے بوائے فرینڈ ایڈن بینویولوس کے درمیان دو سالہ رشتہ حالیہ دنوں میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بیلا حدید اور ان کے بوائے فرینڈ ایڈن بینویولوس نے اپنے رشتے کو خاموشی سے ختم کیا، جس کے بعد بیلا کی زندگی میں اہم مزید پڑھیں
فرح یوسف کا اقرارالحسن کے ساتھ تعلق اور علیحدگی کی افواہوں پر ردعمل
پاکستانی صحافی اور ڈیجیٹل کریئٹر فرح یوسف نے اپنے شوہر اقرار الحسن کے ساتھ تعلق اور طلاق کی افواہوں پر اپنا موقف بیان کردیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ فرح یوسف نے بطور صحافی اپنے کریئر کا آغاز 2007 میں نجی ٹی سے بطور نیوز اینکر کیا جس کے وہ پی ٹی وی ہوم سمیت مزید پڑھیں
شہزاد رائے نے اپنے نئے گانے میں تعلیمی نظام پر سوالات اٹھا دیئے
پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر اپنا نیا گانا جاری کرتے ہوئے ملک کے تعلیمی نظام اور بچوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو موضوع بنایا ہے۔ انہوں نے اس بات پر غور کرنے کی دعوت دی ہے کہ آیا ہمارا تعلیمی ماحول واقعی بچوں کی ذہنی نشوونما مزید پڑھیں
رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت 16 فروری تک توسیع
جوئے ایپ کی پروموشن کیس میں ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم مبارک عرف نانی والا کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں جوئے ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ دردناک واقعے پر آبدیدہ ہوگئیں، امیتابھ بچن نے واقعہ بتا دیا
بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم اسٹار عالیہ بھٹ حال ہی میں منعقدہ ایک ایونٹ میں دردناک واقعے پر آبدیدہ ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے حال ہی میں ذمہ دارانہ ڈرائیونگ اور قیمتی جانیں بچانے کے لیے منعقدہ آگاہی پروگرام سڑک سرکشا ابھیان کے دوران مزید پڑھیں
جب بھی کوئی مشکل آتی ہے اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہوں، مہوش حیات
نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انہیں جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہوں۔ 38 سالہ اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں مشکلات اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے طور طریقوں پرکھل کر گفتگو کی۔ اداکارہ نے اس بات پر زور دیا کہ مشکل حالات میں اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں
بالی ووڈ فلموں کی آفرز کیوں ٹھکرائیں اور اب پچھتاوا کیوں؟ سونم باجوہ کا انکشاف
پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے بالی ووڈ فلموں کی آفرز ٹھکرانے اور بعد میں پچھتاوے پر کھل کر بات کی۔ سونم باجوہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے بالی ووڈ کی کئی فلموں کی پیشکشیں صرف اس وجہ سے ٹھکرا دیں کیونکہ ان میں بوسے کے مناظر شامل مزید پڑھیں
ناصر ادیب نے سید نور اور صائمہ کی خفیہ شادی سے متعلق نئے راز افشا کردیے
پاکستانی فلم ساز ومصنف ناصر ادیب نے نامور ہدایت کار سید نور اور اداکارہ صائمہ کی خفیہ شادی سے متعلق مزید راز افشا کردیے۔ مولا جٹ اور دی لیجنڈ آف مولا جٹ جیسی مشہور فلموں کے مصنف ناصر ادیب آج کل وہ ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر فلمی موضوعات پر اپنی بصیرت افروز گفتگو کی وجہ مزید پڑھیں