معروف بھارتی اداکار رہائشی عمارت پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار

بھارتی شہر ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں اداکار اور فلم ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اندھیری کے اوشیوارہ علاقے میں واقع نالندہ سوسائٹی میں 18 جنوری کو پیش آیا مزید پڑھیں

48 سالہ معروف بھارتی اداکارہ نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

معروف بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل رہنے کی وجوہات بتادیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خصوصی گفتگو کے دوران ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کی اداکارہ نے اپنی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔  گزشتہ تین دہائیوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ 48 سالہ اداکارہ دیویا دتہ نے مزید پڑھیں

معروف فرانسیسی اداکار کا اسلام قبول کرنے کے بعد والدہ کے ہمراہ عمرہ

معروف فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔  سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔  اداکار ڈیلن تھیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مزید پڑھیں

پالاش مچل سے شادی کیوں ٹوٹی؟ سمرتی مندھانہ کے دوست کا سنسنی خیز انکشاف

بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کی وجوہات سے متعلق نئے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ گزشتہ دسمبر میں بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کے بعد اب اس معاملے سے جڑی نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، جنہوں نے مزید پڑھیں

شاہد کپور کی بیوی بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار؟

بالی ووڈ کی نامور ڈائریکٹر وکوریوگرافر فرح خان نے اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور کو فلم کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ہیروئن بن سکتی ہو۔ بالی ووڈ کی مشہور فلمیں ’میں ہوں نا‘، ’اوم شانتی اوم‘ اور ’تیس مار خان‘ جیسی فلموں کی ہدایتکاری کرنے والی معروف کوریوگرافر فرح خان نے مزید پڑھیں

’’میرے معصوم شوہر کو نہ گھسیٹو‘‘، نیہا ککڑ کا طلاق کی افواہوں پر ردعمل

بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک مبہم پیغام سامنے آنے کے بعد ان کی شادی سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہوگئی تھیں۔ تاہم اب نیہا نے ایک نئی پوسٹ کے ذریعے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کے شوہر روہن پریت سنگھ مزید پڑھیں

مونی رائے کے ساتھ اسٹیج پر ہراسانی کا واقعہ، اداکارہ کا انکشاف

بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حالیہ دنوں ہریانہ کے شہر کرنال میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر خاموشی توڑتے ہوئے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔  اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کی گئی تفصیلی تحریر میں اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ایک جشن کے طور پر منعقد ہونے والا مزید پڑھیں

ویوز کےلیے بیٹی کو استعمال کرنے پر فضا علی پر تنقید

پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اداکارہ اور میزبان فضا علی کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کے پیرنٹنگ انداز پر سخت تنقید کی ہے۔ ماہین کا کہنا ہے کہ والدین کی جانب سے بچوں کو سوشل میڈیا پر نمایاں کرنا مستقبل میں ان کی ذہنی صحت مزید پڑھیں

نجی معلومات تک غیر قانونی رسائی، ہالی ووڈ اداکارہ کا میڈیا سے متعلق بھیانک انکشاف

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ اداکارہ ایلزبتھ ہرلی نے میڈیا سے متعلق نجی معلومات تک غیر قانونی رسائی کے حوالے سے بھیانک انکشاف کردیا۔ ایلزبتھ ہرلی نے برطانیہ کی ایک عدالت میں جاری ایک ہائی پروفائل کیس کی سماعت کے دوران اپنی نجی زندگی میں ہونے والی ’بہیمانہ مداخلت‘ پر تفصیلی بیان دیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان مخالف فلم کی ریلیز روک دی گئی، بھارت بھر میں ابتدائی شوز منسوخ

بھارت کی پاکستان مخالف پروپیگنڈہ فلم ’بارڈر 2‘ کی ریلیز روک دی گئی اور بھارت بھر میں صبح کے ابتدائی شوز منسوخ ہوگے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی فلم بارڈر کے سیکوئل میں بڑے پردے پر واپسی آج صبح بھارت بھر میں مداحوں کے جوش و خروش کے ساتھ شروع ہونی تھی۔  تاہم، کئی مزید پڑھیں