ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کی نامناسب ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ آمنہ عروج کی ضمانت عدالت نے تین لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ ملزمہ نے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ڈیوڈ بیکہم کے بیٹے نے ایسا کیا کیا؟ جسے والدین کا بدترین خواب کہا جارہا ہے
انگلینڈ کے لیجنڈری سابق فٹبال اسٹار سر ڈیوڈ بیکہم کے بیٹے نے والدین پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے صلح نہیں کرنا چاہتا جب کہ اس بیان پر فٹبالر کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔ دنیا کے معروف فٹبالر ڈیوڈ بیکہم اور ان کی اہلیہ فیشن ڈیزائنر وکٹوریا بیکہم مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے سیلفی لینے والے مداح کا موبائل کیوں چھینا؟ ویڈیو وائرل
ریاض میں منعقد ہونے والی ایک ایوارڈز تقریب کے دوران بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا اسٹیج پر اپنے مداح کے ہاتھ سے موبائل لینا سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔ اسٹیج پر مداحوں نے کنگ خان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی تاہم شاہ رخ خان نے موبائل مزید پڑھیں
2026 میں 2016 کی یادیں، لوگ ایک دہائی پیچھے کیوں لوٹ رہے ہیں؟
سوشل میڈیا پر ان دنوں 2016 ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گیا ہے اور دنیا بھر کے صارفین ماضی کی یادوں میں کھوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ پرانی تصاویر، ویڈیوز اور یادگار لمحات دوبارہ شیئر کیے جا رہے ہیں، جنہیں غیرمعمولی توجہ اور پذیرائی مل رہی ہے۔ یہ رجحان صرف عام صارفین تک محدود مزید پڑھیں
’یہ صرف آگ نہیں تھی‘، سانحۂ گل پلازہ پر شوبز شخصیات کا دکھ کا اظہار
کراچی کے تاریخی گل پلازہ میں آتشزدگی کے سانحے نے نہ صرف شہریوں بلکہ پورے پاکستان کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔ ہفتے کے اختتام پر جب شعلوں میں گھری عمارت کی تصاویر موبائل اسکرینز اور ٹی وی چینلز پر سامنے آئیں تو ہر طرف افسوس اور بے یقینی کی کیفیت تھی۔ اس سانحے مزید پڑھیں
اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی گاڑی کو خوفناک حادثہ
بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ رات ممبئی میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ جوڑا بیرونِ ملک سفر سے واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ سے جوہو میں واقع اپنے گھر جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق رات مزید پڑھیں
مریم اورنگزیب کا نیا انداز سوشل میڈیا پر چھا گیا، بشریٰ انصاری اور زارا نور عباس کی تعریف
کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکارہ زارا نور عباس نے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ’ٹرانسفارمیشن‘ کی تعریف کردی۔ حال ہی میں مریم اورنگزیب کی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں مزید پڑھیں
فیصل رحمان کے نئے اسٹائل نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی
کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان کے بالوں کے نئے اسٹائل نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی۔ فیصل رحمان کے مطابق وہ کافی عرصے سے لمبے بالوں کو الوداع کہنا چاہتے تھے، تاہم انہیں بالوں کے زیادہ جھڑنے کا خدشہ تھا جس کی وجہ سے وہ فیصلہ مؤخر کرتے رہے۔ فیصل مزید پڑھیں
جنید صفدر کی اہلیہ کے بچپن کی ویڈیو وائرل
جنید صفدر کی اہلیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بہو، شانزے علی روحیل کے بچپن کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شانزے علی گزشتہ دنوں جنید صفدر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں اور پرتعیش لباس کے باعث خاصی شہرت حاصل کی، ان کے دلکش عروسی ملبوسات کو مداحوں نے بے حد سراہا۔ مزید پڑھیں
کرن جوہر، سلمان خان کی وینٹی وین میں کیوں رو پڑے؟
بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے انکشاف کیا کہ ہے نامور اداکار سلمان خان کے ایک فیصلے نے فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے سیٹ پر انہیں رُلا دیا تھا۔ بھارت کے نامور ہدایت کار ومیزبان کرن جوہر’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ اور ’کبھی خوشی کبھی غم جیسی‘ ہٹ فلموں کے لیے جانے جاتے مزید پڑھیں