ہنی سنگھ کا غیر اخلاقی بیان وائرل، گلوکار نے معافی مانگ لی

نامور بھارتی گلوکار و موسیقار یویو ہنی سنگھ نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنے غیر اخلاقی بیان کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی میوزک کمپوزر، ریپر، پاپ گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ نئی دلی میں ایک میوزک کنسرٹ کے دوران مزید پڑھیں

مرونل ٹھاکر کی دھنوش سے ویلنٹائن ڈے پر شادی؟ حقیقت کیا ہے

بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر کی دھنوش سے ویلنٹائن ڈے پر شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرونل ٹھاکر اور دھنوش دونوں ہی ماضی میں اپنے تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کرچکے ہیں لیکن ان کی تعلق کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

اقرار الحسن کی سیاسی جماعت کا نام اور پارٹی پرچم سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

معروف ٹی وی اینکر اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا، تاہم ان کی سیاسی انٹری خبروں کے بجائے سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن گئی۔ سرِعام جیسے مقبول پروگرام اور رمضان ٹرانسمیشن شانِ رمضان سے شہرت حاصل کرنے والے اقرار الحسن نے لاہور پریس مزید پڑھیں

سانول عیسی خیلوی نے اپنے والد کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا

گلوکار سانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا۔ پاکستانی موسیقی کے لیجنڈ گلوکار عطاء اللہ عیسی خیلوی اور ان کے صاحبزادے نوجوان گلوکار سانول عیسی خیلوی نے ماضی کے مقبول گیت بے وفا کو ایک نئے انداز میں ریلیز کر کے مزید پڑھیں

بھارتی کپتان کا بالی ووڈ اداکارہ پر 100 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ

بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے خوشی مکھرجی کے خلاف ہتکِ عزت کے مزید پڑھیں

کسی کا گھر اجڑنا خوشی کی بات نہیں، بشریٰ انصاری کے مذاق پر جاوید شیخ کا سخت ردعمل

معروف پاکستانی اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر جاوید شیخ نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو کھری کھری سنادیں۔ حال ہی میں جاوید شیخ، بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، بشریٰ انصاری اور شبیر جان کے ہمراہ ایک پریس ایونٹ میں شریک ہوئے، جہاں بشریٰ انصاری نے مذاق کے انداز میں جاوید شیخ کی طلاق کا ذکر کیا۔ بشریٰ مزید پڑھیں

سیف علی خان ہزاروں کروڑ کی جائیداد کا مقدمہ جیت گئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان اور ان کے خاندان کو بھوپال میں واقع اپنی موروثی زمین سے متعلق ایک طویل اور پیچیدہ قانونی تنازع میں بالآخر بڑی کامیابی حاصل ہوگئی۔ تقریباً پچیس سال تک جاری رہنے والی اس عدالتی جنگ کا اختتام پٹودی خاندان کے حق میں فیصلے پر ہوا، جس کے مزید پڑھیں

سمندر میں ڈوب کر ہلاکت، زوبین گرگ کے نشے میں ہونے کا انکشاف

بھارتی موسیقی کے معروف گلوکار زوبین گرگ کی گزشتہ برس ستمبر میں سنگاپور میں ہونے والی موت سے متعلق سنگاپور پولیس نے چونکا دینے والی تفصیلات سامنے رکھ دی ہیں۔ پولیس کے مطابق 52 سالہ زوبین گرگ واقعے کے وقت شدید نشے کی حالت میں تھے اور انہوں نے سمندر میں اترتے ہوئے لائف جیکٹ مزید پڑھیں

یوزویندر چہل کی سابقہ اہلیہ کے ساتھ ریئلٹی شو میں شرکت؟ اسپنر کا ردعمل آگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر یوزویندر چہل کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا تھا وہ کرکٹ کو خیرباد کہہ کر ایک بڑے ریئلٹی ٹی وی شو میں شرکت کرنے جا رہے ہیں، جس پر چہل کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں یہ افواہیں سامنے آئیں کہ یوزویندر چہل بھارت کے آنے والے بڑے مزید پڑھیں

ارچنا پورن سنگھ میں نایاب اعصابی مرض کی تصدیق

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ٹی وی کی مقبول شخصیت ارچنا پورن سنگھ کی صحت سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ وہ ایک نایاب طبی بیماری کمپلیکس ریجنل پین سنڈروم (CRPS) میں مبتلا ہیں۔ یہ ایسا مرض ہے جو عام طور پر کسی چوٹ مزید پڑھیں