بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی نئی فلم ’او رومیو‘ اپنی ریلیز سے پہلے ہی قانونی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد کپور کی آنے والی فلم ’او رومیؤ‘ کے خلاف ایسے شخص کی بیٹی کی جانب سے فلم سازوں کو قانونی نوٹس بھیجا گیا ہے جسے فلم کی کہانی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
مارول فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ میں مزید نئے کرداروں کی جھلک نے تہلکہ مچادیا
مارول اسٹوڈیوز نے اپنی آنے والی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘کے لیے ایک بالکل نئی سپر ہیرو ٹیم کی جھلک پیش کردی ہے جس نے شائقین میں جوش و خروش پیدا کردیا ہے۔ مارول اسٹوڈیوز کی جانب سے جاری کردہ چوتھے ٹریلر کے مطابق اس فلم میں فینٹاسٹک فور اور واکانڈا کے کردار ایک مزید پڑھیں
پاکستان فلم انڈسٹری ری وائیو ہو ہی نہیں سکتی، سید نور
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری ری وائیو ہو ہی نہیں سکتی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلم ایںڈ براڈکاسٹنگ کے زیر اہتمام دو روزہ فلم فیسٹول کا آغاز ہوا۔ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے دو روزہ فلم فیسٹیول کا افتتاح مزید پڑھیں
فلم ٹاکسک میں کے جی ایف اسٹار کیساتھ متنازع منظر؛ اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا
کے جی ایف اسٹار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر میں جنسی منظر فلمانے والی اداکارہ نے شدید تنقید کے بعد اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہی ڈیلیٹ کردیا۔ بالی ووڈ کی نئی فلم ’ٹاکسک؛ اے فیری ٹیل فار گرون اپس‘ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا، تاہم ٹیزر میں برازیلین ماڈل اور اداکارہ بیٹریز مزید پڑھیں
’پہلاج اپنی 3 ماؤں کیساتھ‘، اقرار الحسن کی نئی تصاویر وائرل
پاکستان کے معروف اینکر ومیزبان اقرار الحسن اپنی نجی زندگی کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتے ہیں، اب سوشل میڈیا پر ان کی نئی تصاویر پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ نجی ٹی کے پروگرام ’سرعام‘ اور ’شان رمضان‘ کی میزبانی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اینکر اقرار مزید پڑھیں
اواتار اسٹار زوئی سلڈانا نے ہالی ووڈ میں نئی تاریخ رقم کردی
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ زوئی سلڈانہ نے فلمی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے اور وہ اب دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 47 سالہ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے اس فہرست میں اسکارلٹ جوہانسن کو پیچھے چھوڑ دیا مزید پڑھیں
دھرو راٹھی اور پاکستانی ڈیجیٹل ایکسپرٹ کی ملاقات، ’آپریشن سندور‘ پر بحث تازہ
معروف بھارتی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا تجزیہ کار دھرو راٹھی کی دبئی میں ایک پاکستانی ڈیجیٹل میڈیا مارکیٹر سے ملاقات نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔ یہ ملاقات اس وقت وائرل ہوئی جب پاکستانی ڈیجیٹل مارکیٹر ثوبان طارق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ دھرو راٹھی مزید پڑھیں
65 برس میں بھی جوان نظر آنے کا راز: سنگیتا بجلانی نے فِٹنس اور خوراک کا معمول بتادیا
بالی ووڈ کی سابق اداکارہ سنگیتا بجلانی 65 برس کی عمر میں بھی اپنی فِٹنس، صحت اور متوازن طرزِ زندگی کے باعث مداحوں کی توجہ حاصل کیے ہوئے ہیں۔ وقت کے ساتھ اسکرین سے دوری کے باوجود ان کی شخصیت اور انداز آج بھی فِٹنس کے شوقین افراد کے لیے مثال بنے ہوئے ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں
مہک ملک کا اپنے ہوشربا معاوضے سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
معروف ٹرانس جینڈر ڈانسر اور پرفارمر مہک ملک نے اپنے معاوضے سے متعلق ایسا انکشاف کیا ہے جس نے شوبز حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔ مہک ملک کا کہنا ہے کہ وہ ایک ڈرامے کے عوض اتنی رقم وصول کرتی ہیں جو ایک آلٹو گاڑی کی قیمت سے بھی زیادہ بنتی ہے۔ ایک مزید پڑھیں
توہین مذہب کیس میں ملزم رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے یوٹیوبر ملزم رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت کے روبرو شعائر اسلام کی بے حرمتی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، اس دوران عبوری ضمانت پر رہا ملزم رجب بٹ عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ جونئیر وکیل مزید پڑھیں