کرن جوہر ہوں یا پھر کپل شرما یا پھر کوئی اور اداکار، بالی ووڈ میں وزن کم کرنے کے لیے اوزیمپک دوا کا استعمال عام ہوگیا ہے لیکن ایک اداکارہ ایسی بھی ہیں جو ہمیشہ سب سے کچھ الگ کرنا چاہتی ہیں۔ حال ہی میں وزن میں حیران کن کمی کرنے والی بالی ووڈ کی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
رجب بٹ اور ایمان رجب کی ڈرامے میں انٹری؛ ناظرین حیران رہ گئے
یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان رجب اب صرف سوشل میڈیا کے ستارے نہیں رہے بلکہ ٹیلی وژن کی اسکرین پر بھی جلوہ گر ہوگئے۔ رجب بٹ ایک بار پھر خبروں میں کافی ’’اِن‘‘ ہیں اور اس بار وجہ کوئی وی لاگ یا سوشل میڈیا پوسٹ نہیں بلکہ مشہور ڈرامے میں ان کی سرپرائز انٹری ہے۔ مزید پڑھیں
ڈرامے میں بیٹی کی عمر کی اداکارہ کیساتھ رومانس؛ شہود علوی نے حقیقت بتادی
شہود علوی کا شمار ڈراما انڈسٹری کے منجھے ہوئے سینیئر اداکاروں میں ہوتا ہے جنھوں نے حال ہی میں خود سے کافی چھوٹی اداکارہ کے ہیرو کا کردار بھی نبھایا ہے۔ سینئر اداکار شہود علوی جہاں اپنی اداکاری کی خداداد صلاحیتوں کے باعث شہرت رکھتے ہیں وہیں ان کے بے باک تبصرے بھی کافی مشہور ہوجاتے مزید پڑھیں
سالگرہ کا سرپرائز؛ ارشاد بھٹی کا اہلیہ کیساتھ شاہی فوٹو شوٹ وائرل
معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشاد بھٹی کا اہلیہ کے ساتھ بادشاہوں کے انداز میں کرائے گئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ ارشاد بھٹی نے اہلیہ کی سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں واقع ایک شاندار روف ٹاپ کا انتخاب کیا جہاں ان کے شاہی فوٹو شوٹ نے جشن مزید پڑھیں
معروف بھارتی صحافی پاکستان کی مہمان نوازی اور محبت کے معترف
بھارت اور پاکستان کے پنجاب خطے کے درمیان محبت، ثقافتی قربت اور باہمی احترام کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ اس بات کا اظہار آئے دن دونوں ممالک کی معروف شخصیات اپنے تجربات کے ذریعے کرتی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں نامور بھارتی مصنفہ اور سینئر صحافی شیبا اسلم فہمی نے اپنے پوڈکاسٹ ’کنٹو مزید پڑھیں
معروف ہالی ووڈ اداکار گرفتار، جیل بھیج دیا گیا
ہالی ووڈ فلم ’ہائی اسکول میوزیکل 3‘ میں اپنے کردار سے شہرت پانے والے اداکار میٹ پروکوپ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 35 سالہ اداکار کو ٹیکساس میں گرفتار کیا گیا ہے اور وہ اس وقت بغیر ضمانت جیل میں ہیں۔ ہالی مزید پڑھیں
مادھوری ڈکشٹ دن میں دو مرتبہ کیا کرتی تھیں؟ بچوں کیلیے اہم پیغام
دلکش مسکراہٹ، بہترین اداکاری اور شاندار ڈانس کے لیے مشہور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب اور بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔ کئی دہائیوں تک ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ حال ہی میں دانتوں کی صحت اور ذاتی نگہداشت کے موضوع پر گفتگو کرتی نظر مزید پڑھیں
امریکی گلوکارہ کی قرآنی تلاوت نے سب کو مسحور کردیا، ویڈیو وائرل
امریکا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ جینیفر گروٹ ایک بار پھر عالمی توجہ حاصل کررہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی موسیقی نہیں بلکہ ان کی پُرسوز اور متاثر کن قرآنی تلاوت ہے، جس نے دنیا بھر کے ناظرین کو حیرت اور عقیدت میں مبتلا کردیا ہے۔ عرب دنیا میں کلاسیکی عربی موسیقی مزید پڑھیں
میرے لیے بگھی لانے والا ہی میرا شہزادہ ہوگا، حریم فاروق کا محبت پر اظہار
پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ، پروڈیوسر اور میزبان حریم فاروق نے محبت اور اپنے خوابوں کے شریکِ حیات سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔ حریم فاروق نے کہا کہ وہ روایتی اور فلمی انداز کی محبت پر یقین رکھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کا ’’شہزادہ‘‘ ان کے لیے بگھی یا تانگہ لے کر مزید پڑھیں
رجب بٹ کی شادی خطرے میں، سوشل میڈیا پر اسکرین شاٹس کے ساتھ پیغام جاری
تنازعات کی زد میں رہنے والے مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ذاتی زندگی، تنازعات اور بے باک بیانات کے باعث اکثر زیرِ بحث رہنے والے رجب بٹ حال ہی میں وکلا سے جھگڑے کے بعد سرخیوں میں آئے تھے۔ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے باوجود مزید پڑھیں