جن کی ہیروئن بنیں پھر انکی ماں کا کردار نبھانا کیسا لگتا ہے؟ اداکارہ نے سچ بتادیا

معروف اداکارہ زینب قیوم بھی ان اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جو شوبز میں مرد اداکاروں کی اجارہ داری اور حاکمیت کا شکار ہیں۔ اکثر اداکاراؤں کو دیکھا گیا ہے وہ جس اداکار کے ساتھ ہیروئن آئی تھیں، چند برسوں بعد ڈراموں میں انہی اداکار کی ماں بھی بنیں۔ یہ دہرا معیار عام ہے کہ مرد اداکار مزید پڑھیں

تھیٹرز سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

لاہور کی انتظامیہ نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے تھیٹرز سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری مراسلے میں پنجاب کونسل آف دی آرٹس کو تھیٹرز میں ہونے والی خلاف ورزیوں پر نئی پالیسی نافذ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

سر میں جوؤں نے ڈیرہ جمالیا تھا؛ ندا یاسر کے بیان پر نئی بحث چھڑ گئی

معروف میزبان، اداکارہ اور پروڈیوسر ندا یاسر کے اپنے حوالے سے کیے گئے ایک انکشاف نے سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث چھیڑ دی۔ ندا یاسر اس وقت بھی مارننگ شو کی سب سے زیادہ مقبول میزبان ہیں۔ وہ طویل عرصے سے شو کی میزبانی کا منفرد اعزاز بھی اپنے پاس رکھتی ہیں۔ ندایاسر نے ڈراموں میں مزید پڑھیں

مداحوں نے پاکستانی اداکارہ کو ’کاجول‘ قرار دے دیا

پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ نمرہ شاہد نے 2016 میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا اور قلیل عرصے میں ناظرین کے دل جیت لیے۔ وہ ’شاہ رُخ کی سالیاں‘، ’شدت‘، ’بھولی بانو‘، ’ڈر خدا سے‘، ’رومیو ویڈز ہیر‘، ’کھٹی میٹھی لو اسٹوری‘ اور ’اے مشتِ خاک‘ جیسے مقبول ڈراموں میں مزید پڑھیں

کنسرٹ میں اے پی ڈھلون کا تارا ستاریا کو بوسہ، ویر پہاڑیا نے تارا سے راہیں جدا کرلیں

بالی ووڈ کی ایک خوبصورت اور مثالی جوڑی کے درمیان علیحدگی کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ تارا ستاریہ اور بزنس مین اداکار ویر پہاڑیا نے مبینہ طور پر خاموشی سے اپنا رشتہ ختم کردیا ہے۔ اگرچہ علیحدگی کی وجہ واضح نہیں، تاہم اس کا وقت بہت اہمیت کا مزید پڑھیں

کارتک آریان اور ان کی مبینہ مسٹری گرل میں تعلق سے متعلق بڑا انکشاف

بالی ووڈ اداکار کارتک آریان اور ان کی مبینہ مسٹری گرل کرینا کوبیلیوٹ میں تعلق سے متعلق بڑا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں کارتک آریان کے حوالے سے ایک نئی افواہ نے سوشل میڈیا پر خاصی ہلچل مچائی جس میں ان کا نام 17 سالہ برطانوی طالبہ کرینا کوبیلیوٹ کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

عابدہ پروین کے انتقال کی خبریں، بیٹی نے تردید کردی

پاکستان کی نامور صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں تاہم ان کی بیٹی نے خبروں کو غلط قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر معروف گلوکارہ عابدہ پروین کے انتقال کی خبریں تیزی کے ساتھ وائرل ہوئیں اور یہ افواہ اڑائی گئی کہ گلوکارہ مزید پڑھیں

حارث وحید کے والد کے ساتھ عمرے کے دوران معجزاتی واقعہ، اداکار نے ویڈیو شیئر کردی

کراچی: پاکستانی اداکار حارث وحید نے عمرے کے دوران اپنے والد کے ساتھ پیش آنے والے معجزاتی واقعے کا ذکر کیا ہے۔ حارث وحید نے حال ہی میں اپنے والد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی جس دوران پیش آنے والے واقعے کو انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کیا۔ اداکار نے انسٹاگرام مزید پڑھیں

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے پیدائش کے دو ماہ بعد بیٹے کا نام بتا دیا

بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی میں شمار ہونے والے کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے مداحوں کے ساتھ ایک خوش خبری شیئر کرتے ہوئے اپنے بیٹے کے نام کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ اس خوبصورت جوڑی نے سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کو بتایا کہ ان کے بیٹے کا نام ویہان کوشل رکھا مزید پڑھیں

شیفالی شاہ نے اپنی پہلی شادی ٹوٹنے پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ شیفالی شاہ نے اپنی ذاتی زندگی کے ایک نہایت حساس باب پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ اپنی پہلی شادی سے باہر نکلنے کا فیصلہ انہوں نے اس وقت کیا جب انہیں محسوس ہوا کہ یہ رشتہ ان کی ذہنی اور جذباتی صحت کے لیے مزید پڑھیں