بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار

معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ ہوٹل مزید پڑھیں

’بھارت صرف فلموں میں ہی بدلہ لیتا ہے‘، ورون دھون پاکستان مخالف بیان پر ٹرولنگ کا شکار

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون کو پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیان دینا مہنگا پڑگیا۔ حال ہی میں ان کی آنے والی متنازع فلم ’بارڈر 2‘ کے گانے کی تقریبِ رونمائی کے دوران دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر شدید بحث کا باعث بن گیا ہے۔ تقریب کے دوران ورون دھون نے کہا مزید پڑھیں

ڈکیت نے موبائل چھینا، مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا، ہمایوں اشرف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں اشرف اپنی متنوع اداکاری کی بدولت پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے خدا اور محبت، رنگ محل، میرے داماد، انتقام، سلطنت، احسان فراموش، اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے، اک تمنا لاحاصل سی اور مشکل جیسے کامیاب ڈراموں میں شاندار کام کیا۔ منفی کردار میں ’نقاب‘ ان کے کیریئر مزید پڑھیں

رجب بٹ اور ندیم مبارک پر جوا ایپ کی پروموشن کے کیس سے متعلق بڑی پیشرفت

ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم مبارک کو جوا ایپ کی پروموشن کے کیس میں عدالت سے ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ رجب بٹ اور ندیم مبارک کو سخت سیکیورٹی مزید پڑھیں

اربوں روپے کا بجٹ، 6 بڑی فلمیں جو 2026 میں ریلیز ہوں گی

2026 بالی ووڈ کے شائقین کےلیے ایک بڑا سال ثابت ہونے جارہا ہے۔ جہاں 2025 میں فلم ’دھورندھر‘ نے باکس آفس پر دھوم مچائی، وہیں رواں برس کئی بھاری بجٹ کی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں جو فلمی دنیا میں تہلکہ مچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اس سال چھ فلمیں ایسی مزید پڑھیں

نائٹ آپریشن یا ویڈیو گیم؟ بھارتی فوج کی تشہیری ویڈیو کا سوشل میڈیا پر مذاق

بھارتی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ایک حالیہ تشہیری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، مگر یہ توجہ تعریف سے زیادہ تنقید اور طنز کی صورت میں سامنے آئی۔  بھارتی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک انفارمیشن نے یہ مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں

انور مقصود کی پوتی کا نکاح، سوشل میڈیا پر خوبصورت تصویر وائرل

پاکستان کے مشہور کہانی کار اور طنز و مزاح نگار انور مقصود کی پوتی کا حال ہی میں نکاح ہوا  جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت تصویر وائرل ہوگئی۔ انور مقصود کے صاحبزادے بلال مقصود نے اس خوشی کے موقع پر سوشل میڈیا پر بچوں اور والد کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر مزید پڑھیں

ہانیہ عامر اور سجل علی 2026 میں کس سے شادی کرنے والی ہیں؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں 2026 کے شروع ہوتے ہی دو معروف اداکاراؤں ہانیہ عامر اور سجل علی کے ممکنہ شادی کے حوالے سے خبریں زور پکڑ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق مشہور اداکارہ ہانیہ عامر ممکنہ طور پر گلوکار و اداکار عاصم اظہر سے شادی کریں گی جبکہ سجل علی مبینہ طور پر اداکار حمزہ سہیل مزید پڑھیں

قیدی نمبر 804 گانا گانے والے قوال فراز امجد کا ویڈیو مؤقف سامنے آ گیا

لاہور: لاہور کے تاریخی شالامار باغ میں منعقدہ قوالی نائٹ کے دوران متنازع گانا قیدی نمبر 804 گانے والے معروف قوال فراز امجد نے اپنا مؤقف واضح کر دیا ہے۔ فراز امجد کا کہنا ہے کہ وہ منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ فہرست کے مطابق ہی قوالی پیش کر رہے تھے۔ قوال فراز امجد مزید پڑھیں

اداکار آغا شیراز کو دل کا دورہ، صحت سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں

مزاحیہ کرداروں سے شہرت پانے والے پاکستان کے معروف اداکار آغا شیراز دل کا شدید دورہ پڑنے کے باعث اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ آغا شیراز کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بروقت طبی امداد فراہم کیے جانے کے باعث اب ان کی حالت خطرے سے باہر مزید پڑھیں