کریٹکس چوائس ایوارڈز 2026 میں بہترین ٹاک شو کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے معروف کامیڈین ومیزبان جمی کِمل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بہترین ٹاک شو ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جمی کِمل نے اپنی کامیابی کے سفر میں ساتھ دینے والوں، خصوصاً مشکل وقت میں حمایت کرنے والوں کا دل مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
’ہانیہ عامر کے 2 نکاح ہوسکتے ہیں‘، معروف نجومی کی اداکارہ کی 2026 میں طلاق کی پیشگوئی
ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ماہر نجومیوں نے حیران کن پیش کوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کی 2026 میں طلاق ہوسکتی ہے، حالانکہ اداکارہ کی اب تک شادی بھی نہیں ہوئی ہے۔ ہانیہ عامر پاکستان کی ایک نمایاں اور مقبول ترین اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر سب سے مزید پڑھیں
اقرار الحسن کی تیسری بیوی کی پہلی اہلیہ سے محبت پر دلچسپ گفتگو وائرل
معروف پاکستانی میزبان اقرار الحسن کی تیسری بیوی عروسا خان کی ، قرۃ العین اقرار کے ساتھ محبت سے متعلق وائرل ویڈیو پر صارفین نے دلچسپ رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرامز ’سرِعام‘ اور ’شانِ رمضان‘ سے شہرت پانے والے میزبان اقرار الحسن یوٹیوب پر پوڈکاسٹس اور اپنے ذاتی چینل کے مزید پڑھیں
ویڈیو: ’نورا فتیحی آپ کی کیا لگتی ہیں‘؟ پنڈت کے سوال پر دلہن ہنسی سے لوٹ پوٹ
ہندو شادیوں میں پھیرے کے دوران عام طور پر پنڈت منتر پڑھتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم بھارت میں ہونے والی ایک شادی میں پنڈت کے دلہا سے بالی ووڈ ڈانسر نورا فتیحی سے متعلق سوال پر سب ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئے۔ شادیاں عموماً رسومات، روایات اور سنجیدہ لمحات کا امتزاج ہوتی ہیں، لیکن بھارت مزید پڑھیں
عامر خان اپنی نقالی پر سنیل گروور کے گرویدہ ہوگئے
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی اُس وقت حیران رہ گئے جب بھارت کے معروف کامیڈین سنیل گروور نے ان کا روپ دھار کر ایسی جاندار پرفارمنس پیش کی کہ دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ سنیل گروور کی یہ نقالی نہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی بلکہ خود عامر مزید پڑھیں
’اس میں شاہ رخ خان کا کوئی قصور نہیں‘، سابق بھارتی کرکٹر میدان میں آگئے
سابق بھارتی کرکٹر مدن لال نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) سے بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو ریلیز کرنے کا کہنے کے بی سی سی آئی کے فیصلے پر خاموشی توڑ دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مدن لال نے کے کے آر کے شریک مالک اور سپر اسٹار شاہ رخ مزید پڑھیں
’ڈنگروں کی طرح کھانے‘ والے بیان پر تنقید، وسیم اکرم کا ردعمل آگیا
پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کے سال نو پر پاکستانیوں کو مشورہ دیا تھا کہ ’’ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں‘‘۔ سوئنگ آف سلطان نے پاکستانیوں کو بے حساب اور بے وجہ کھانے کے نقصانات سے بھی آگاہ کیا تھا۔ لیکن یہ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وسیم اکرم پر پاکستانیوں کو ’’ڈنگر‘‘ مزید پڑھیں
سلمان خان کے بھانجے کا منگنی کا اعلان، منگیتر کے ساتھ تصاویر وائرل
سلمان خان کے خاندان میں خوشی کا ایک یادگار موقع آیا ہے اور ان کے بھانجے ایان اگنیہوتری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ٹینا رجھوانی سے منگنی کا اعلان کر دیا ہے اور منگیتر کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ سلمان خان کے بھانجے ایان کی جانب سے یہ خوش خبری 3 جنوری 2026 کو دی مزید پڑھیں
رابی پیرزادہ کے اپنی شادی اور خلع سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات
کراچی: شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے پہلی بار انکشاف کیا کہ وہ شادی شدہ تھیں تاہم بعد میں انہوں نے خلع لے لی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مزید پڑھیں
سرکاری کانسرٹ میں قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر گلوکار کیخلاف مقدمہ درج
لاہور: سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر گلوکار فراز خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں قوال فراز خان و ہمنواؤں نے قوالی پیش کی۔ مزید پڑھیں