اسٹرینجر تھنگز 5 کا فائنل ٹریلر جاری، الیون آخری جنگ کے لیے تیار

نیٹ فلکس نے اپنی مقبول ترین سیریز ’’اسٹرینجر تھنگز‘‘ کے پانچویں اور آخری سیزن کے فائنل ایپی سوڈ کا ٹریلر جاری کردیا ہے، جس میں الیون کو ولن ویکنا کے خلاف آخری اور فیصلہ کن جنگ کے لیے تیار دکھایا گیا ہے۔ یہ فائنل ایپی سوڈ آج نہ صرف نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگا بلکہ مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو پاکستانی فنکاروں کی آواز بن گئیں؛ بالی ووڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں بھارت کی نفرت آمیز سیاست اور وہاں کی فلم انڈسٹری کی منافقت پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ رویہ بدترین اور بےرحمانہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم برسوں کوشش کرتے رہے کہ فن مزید پڑھیں

کینیڈا میں حملوں کے بعد کپل شرما نے اپنا کیفے کس ملک میں کھول لیا ؟

نئے سال کی پہلی رات کپل شرما نے اپنے بزنس کو مزید فروغ دینے کے لیے کیپس کیفے کی ایک نئی برانچ کا افتتاح کردیا لیکن اس بار ان کا انتخاب کینیڈا نہیں تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈا میں کھولے گئے اپنے ریسٹورینٹ Kap’s Cafe پر حملوں کے بعد کپل شرما نے نئی برانچ کسی نئے مزید پڑھیں

سلیم جاوید کی نئی بلوچی دھن، سالِ نو کا خوبصورت تحفہ

جگنی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے ماضی کے مقبول ترین گلوکار سلیم جاوید نے نئے سال پر مداحوں کو ایک خاص تحفہ دیا ہے۔ سلیم جاوید نے نئے سال میں تازہ انٹری یوں ڈالی ہے کہ اپنے مقبول زمانہ بلوچی گانے کو نئی دھن اور نئے انداز میں پیش کردیا ہے۔ جو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

’میں اپنا میاں نہیں دے سکتی‘، ثنا جاوید سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں

سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثناجاوید ایک بار پھر اپنی پوسٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ ڈرامہ سیریلز ’پیارے افضل‘ سے شہرت پانے والی سنا جاوید کا شمار پاکستان کی مشہور اور مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ان کے چاہنے والوں کی تعداد مزید پڑھیں

جیکی چین غزہ کے معصوم بچوں کی حالت زار پر رو پڑے

ہانک کانگ سے تعلق رکھنے والے ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جیکی چین بھی غزہ کے معصوم بچوں کی حالت زار پر رو پڑے۔ جیکی چین کی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ بتارہے ہیں کہ کیسے غزہ کے ایک بچے کی باتوں نے انہیں رلا دیا۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

صبا قمر کا نئے ڈرامے میں انتہائی بولڈ انداز، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان کی نامور و اسٹائلش اداکارہ صبا قمر کو مشکل اور سنجیدہ کرداروں کو باکمال انداز میں نبھانے پر خاصی پذیرائی ملتی ہے۔ پانی جیسا پیار، باغی، بےشرم، چیخ، ڈائجسٹ رائٹر، سنگت، فراڈ، سرِ راہ، تمہارے حسن کے نام اور دیگر کئی مقبول ڈراموں میں ان کی اداکاری کو سراہا گیا۔ ان دنوں وہ ’کیس مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما نے شاہ رخ خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

بھارتیہ جنتا پارٹی کے متنازع اور انتہا پسند رہنما سنگیت سوم نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے خلاف سخت زبان استعمال کرتے ہوئے انہیں ’غدار‘ قرار دے دیا ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب شاہ رخ خان کی ملکیت آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مزید پڑھیں

امریکی پاپ اسٹار بیونسے ارب پتی موسیقاروں کی فہرست میں شامل

دنیا بھر میں ’’کوئین بی‘‘ کے نام سے پہچانی جانے والی امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے نے اپنے کیریئر میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے اور وہ باضابطہ طور پر ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ معروف بزنس میگزین فوربز نے بیونسے نولز کارٹر کو دنیا کی امیر ترین گلوکاروں مزید پڑھیں

دریشم 3 سے متعلق بڑی خبر؛ مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

فلم دریشم کے سیکوئل 2 کے بعد اب تیسرے حصے کی ریلیز کے لیے مداح بڑی بے چینی اور بے تابی سے منتظر ہیں۔ دریشم کی پُراسرار کہانی اور آخری لمحے تک فلم بینوں کر جکڑے رہنے والے سسپنس کے ساتھ دریشم 3 کی شوٹنگ کا رکا ہوا شیڈول اب دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں