ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے ایک حالیہ انٹرویو میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی گرفتاری سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے اس معاملے کی ذمے داری سوشل میڈیا پرسنالٹی ڈاکٹر عفان قیصر پر عائد کردی ہے۔ ندیم نانی والا کے مطابق گرفتاری کے پسِ منظر میں ایسے روابط اور معلومات شامل تھیں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
دبئی میں نیو ایئر کی خوشیاں، ثنا جاوید اور شعیب ملک کی تصاویر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور اداکارہ ثنا جاوید نے نئے سال کی آمد دبئی میں اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ مناتے ہوئے مداحوں کے ساتھ خوبصورت لمحات شیئر کیے ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ ثنا جاوید نے مزید پڑھیں
سلمان خان نے بنگلے کے بدلے راجیش کھنہ کو کیا آفر کی تھی؛ افسوسناک کہانی
بالی ووڈ کے پہلے سُپراسٹار راجیش کھنہ اور حال کے سپر اسٹار سلمان خان سے جڑی ایک پرانی مگر حیران کن کہانی ایک بار پھر شوبز حلقوں میں زیرِ بحث آگئی۔ یہ انکشاف معروف کتاب ’ ڈارک اسٹار: دی لونلی نیس آف بینگ راجیش کھنہ‘ میں بھی بیان کیا گیا ہے اور حال ہی میں دوبارہ زیرِ بحث بھی آ رہا مزید پڑھیں
معروف ہالی ووڈ اداکار کی 34 سالہ بیٹی کی ہوٹل کے کمرے سے لاش برآمد
ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹامی لی جونز کی بیٹی وکٹوریہ جونز کے بارے میں اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ وہ سان فرانسسکو کے ایک لگژری ہوٹل میں مردہ پائی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ وکٹوریہ جونز کی لاش یکم جنوری کی علی الصبح فیئر مونٹ سان فرانسسکو ہوٹل کے ایک مزید پڑھیں
’اسٹرینجر تھنگز 5‘ کا فائنل: شائقین نیٹ فلکس پر برہم کیوں؟
نیٹ فلکس کو 31 دسمبر 2025 کی شام ’اسٹرینجر تھنگز‘ سیزن 5 کے آخری قسط کے آغاز کے دوران عارضی طور پر سروس میں خلل کا سامنا کرنا پڑا، جس سے دنیا بھر کے مداح پریشان ہو گئے۔ مداح جب فائنل ایپی سوڈ چلانے کی کوشش کر رہے تھے تو انہیں ایک ایرر میسج نظر مزید پڑھیں
بولڈ لباس پہن کر پرفارم کرتی تو سیٹ پر موجود مردوں سے نظریں ہٹانے کا کہہ دیا جاتا تھا، عالیہ علی
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل عالیہ علی اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ عالیہ نے 2010 میں پی ٹی وی کے ڈرامہ زنداں سے شوبز کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد بے گناہ، رنگ لگا، خلش، گل و گلزار، یہ ہے زندگی، بندھن، بھروسہ پیار تیرا، مزید پڑھیں
کرینہ کپور 2025 میں کس مشکل دور سے گزریں؟ مداحوں کو بتادیا
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان نے 2025 کے اختتام پر ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ یہ سال ان کے لیے اور ان کے خاندان کے لیے خاصا مشکل رہا۔ انسٹاگرام پر اپنی اور شوہر سیف علی خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کرینہ نے بتایا کہ گزشتہ سال سیف علی مزید پڑھیں
نعمان اعجاز نے شوبز انڈسٹری کی تلخ حقیقت بیان کردی
نامور پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے شوبز انڈسٹری کے تاریک پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں ہر کوئی دل میں رنجش رکھتا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹریو کے دوران سینئر پاکستانی اداکارہ نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے بارے میں ایک تلخ حقیقت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز شخصیات مزید پڑھیں
ایف بی آر کا حال ہی میں شادی کرنے والی معروف اداکارہ کے خلاف کارروائی کا عندیہ
سوشل میڈیا پر گردش کردہ خبروں کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک معروف پاکستانی اداکارہ کے مبینہ ٹیکس چوری کے کیس کی نشاندہی کی ہے۔ زیر گردش خبروں کے مطابق اداکارہ کے سوشل میڈیا پر تقریباً ایک کروڑ فالوورز ہیں اور اداکارہ نے گزشتہ سال کے آغاز میں شادی کی تھی۔ رپورٹس مزید پڑھیں
وِل اسمتھ پر ساتھی فنکار کے ساتھ جنسی ہراسانی کا الزام، مقدمہ درج
ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور ریپر ول اسمتھ ایک نئے قانونی تنازعے کی زد میں آگئے ہیں، جہاں ان پر ساتھی مرد کی جانب سے جنسی ہراسانی کا الزام لگایا گیا ہے۔ ول اسمتھ پر ان کے 2025 کے میوزک ٹور میں شامل ایک وائلنسٹ نے جنسی ہراسانی، غلط برطرفی اور انتقامی کارروائی کے مزید پڑھیں