سٹی کورٹ میں پیشی کے موقع پر یوٹیوبر ملزم رجب بٹ اور وکلا کے کے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض علی سولنگی ایڈووکیٹ نے کہا کہ کہ ہم نے یوٹیوبر ملزم رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرایا تھا، اس نے نماز کی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بھارت کی خوبرو اداکارہ نے خودکشی کرلی؛ چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی
بھارتی شوبز سے ایک اور افسوسناک خبر سامنے آئی ہے کہ ابھرتی ہوئی، شوخ و چنچل اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کمرے میں اداکارہ کی لاش جس انداز میں پائی گئی اُس سے خودکشی کے خدشے کو تقویت ملتی ہے۔ یہ اداکارہ نندنی کی لاش مزید پڑھیں
طلاق کے بعد نیا ہنگامہ، عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آ گیا
سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ثانیہ اشفاق نے بھی اپنا ردعمل دیا اور اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے جس نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجہ نے سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی مزید پڑھیں
عامر خان نے مجھے دھوکہ دے کر فلم ’تارے زمین پر‘ میں مرکزی کردار حاصل کیا، اکشے کھنہ
فلم ’تارے زمین پر‘ کو بالی ووڈ کی یادگار فلموں میں شمار کیا جاتا ہے، جس میں عامر خان مرکزی کردار کے ساتھ پروڈکشن اور ہدایتکاری بھی کی۔ تاہم یہ بات کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ اس فلم کا مرکزی کردار ابتداء میں عامر خان کے لیے نہیں بلکہ اداکار اکشے کھنہ کے لیے مزید پڑھیں
شفقت امانت علی اور ریشم کے نئے گانے میں بولڈ رومانوی مناظر پر صارفین آگ بگولہ
شفقت امانت علی پاکستان کے نامور کلاسیکل، غزل اور پلے بیک گلوکار ہیں، ان کی آواز کو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی خوب سراہا گیا۔ انہوں نے متھوا، کھماج، اکھیاں، جیا نہ جائے اور تیری جھکی نظر جیسے مقبول گیتوں کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ حال ہی میں برائیڈل کاؤچر ویک مزید پڑھیں
راحت فتح علی خان کی بیٹی کے ولیمے کا فوٹو شوٹ وائرل
عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مایوں، مہندی اور بارات کے بعد ان کا ولیمے کا فوٹو شوٹ بھی وائرل ہوگیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی ماہین خان کی شادی کی مزید پڑھیں
30 سال سے زائد عمر کے وہ پاکستانی اسٹارز جو اب بھی سنگل ہیں
رواں سال متعدد پاکستانی فنکار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں تاہم اب بھی ایسے کئی اسٹارز موجود ہیں جو 30 سال کے ہونے کے باوجود کنوارے ہیں۔ شوبز سے وابستہ شخصیات یا ان کی بچوں کی شادی کی بات کریں تو پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی مزید پڑھیں
سال 2025 میں کن نامور پاکستانی شخصیات کی طلاقیں ہوئیں؟ فہرست سامنے آگئی
سال2025 میں پاکستان کی کئی مشہور شخصیات کے طلاقیں ہوئیں جنہوں نے مداحوں کو حیران کر دیا اور ان پر بحث و مباحثے کا سلسلہ بھی چلایا۔ سال 2025 میں طلاق اور تعلقات کے خاتمے کے حوالے سے مختلف شہرت یافتہ شخصیات کی ذاتی زندگیاں خبروں کی زینت بنی رہیں۔ 2025 میں کم از کم مزید پڑھیں
اواتار کے مزید کتنے سیکویل بنیں گے؟ فلم ساز جیمز کیمرون کا بڑا اعلان
ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلموں میں شامل اواتار کے ہدایتکار جیمز کیمرون نے نئی فلم ’اواتار: فائر اینڈ ایش‘ کی ریلیز کے بعد فرنچائز کے مستقبل پر خاموشی توڑ دی ہے۔ انٹرٹینمنٹ ویکلی سے گفتگو کرتے ہوئے 71 سالہ معروف فلم ساز نے کہا کہ وہ ابھی اس بات کا یقین سے نہیں کہہ مزید پڑھیں
راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی بارات کی تصاویراور ویڈیوز وائرل
عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مایوں اور مہندی کی تقریب کے بعد اب ان کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی ماہین خان مزید پڑھیں