2025 میں پاکستانی سینما کی کون سی فلمیں کامیاب رہیں؟

چند سال پہلے تک پاکستان میں ایک سال کے دوران درجنوں مقامی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنتی تھیں جب کہ عید کے موقع پر تو کبھی کبھار 2 سے 3 فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہوا کرتی تھیں لیکن یہ تعداد اب ہر سال سکڑتی جارہی ہے۔ سال کے آغاز میں عید الفطر کے موقع مزید پڑھیں

سلمان خان 60 سال کے ہوگئے، فیملی اور مداحوں کے ساتھ کیک کاٹا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان 60 برس کے ہوگئے اور اس خاص دن کو انہوں نے روایت کے مطابق قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ پنویل فارم ہاؤس میں منایا۔ سالگرہ کی اس نجی مگر شاندار تقریب کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں، جن میں خوشگوار لمحات، قہقہے اور مزید پڑھیں

60 ویں سالگرہ پر سلمان خان کا مداحوں کو تحفہ، ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر جاری

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی 60 ویں سالگرہ کو مداحوں کےلیے خاص بناتے ہوئے اپنی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا آفیشل ٹیزر جاری کردیا ہے۔ سالگرہ کے موقع پر سامنے آنے والے اس ٹیزر نے ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، جبکہ فلم کی ریلیز مزید پڑھیں

دھرندھر کی کامیابی کے بعد سیکوئل کا اعلان، ریلیز ڈیٹ بھی سامنے آگئی

پاکستان مخالف پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کے سیکوئل ’دھرندھر 2‘ کی ریلیز کی تاریخ باضابطہ طور پر طے کردی گئی ہے۔ فلم سازوں نے اعلان کیا ہے کہ یہ فلم عید کے موقع پر 19 مارچ 2026 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مزید پڑھیں

اداکار جیمز رینسون نے جنسی زیادتی سے بچایا تھا، خاتون کا انکشاف

مرحوم امریکی اداکار جیمز رینسون کی وفات کے بعد ایک چونکا دینے والا اور دل کو چھو لینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مولی واٹس نامی خاتون نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ جیمز رینسون نے برسوں پہلے انہیں ایک خوفناک جنسی حملے سے بچایا تھا، اور اگر وہ اس رات مدد کو نہ آتے مزید پڑھیں

مشہور شوبز شخصیات نے کرسمس کس طرح منایا؟ تصاویر وائرل

کرسمس کے موقع پر پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات نے بھی مسیحی برادری کو مبارک باد پیش کی اور کرسمس کی روایتی سجاوٹ کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جو وائرل ہورہی ہیں۔ پاکستان میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ منایا، اور صرف عیسائی ہی مزید پڑھیں

ہریتک روشن کا بیٹوں کے ساتھ ڈانس، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہریتک روشن نے اپنے کزن ایشان روشن کی شادی کے موقع پر اپنے بیٹوں ہری ہان اور ہردھان کے ساتھ ایسا ڈانس کیا کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہریتک اپنے بیٹوں، گرل فرینڈ صبا آزاد اور دیگر خاندانی اراکین کے مزید پڑھیں

برطانوی اداکارہ نے طلاق کے بعد شوہر کے قریبی دوست کو جیون ساتھی چُن لیا

برطانوی اداکارہ لوسی بیومونٹ کی زندگی میں نیا موڑ آیا ہے جب انھوں نے شوہر جون رچرڈسن سے علیحدگی کے بعد ان ہی کے ایک دوست کو جیون ساتھی چن لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کامیڈین اور اداکارہ لوسی بیومونٹ نے حال ہی میں دی سیلیبریٹی ٹریٹرز میں شاندار کارکردگی سے مداحوں کے دل جیت لیے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر فلم بنانے والے فلسطین کے مزاحمتی ہدایتکار انتقال کرگئے

دنیا بھر میں مظلوم فلسطینیوں کی آواز بننے والے اداکار اور فلم ساز محمد بکری 72 برس کی عمر میں ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حساس دل اور فلسطینیوں کے لیے درد رکھنے والے اس عظیم فلم ساز کو دل اور پھیپھڑوں کے مختلف عارضوں کا سامنا تھا۔ انھیں طبیعت بگڑنے پر اسپتال مزید پڑھیں

فیصل قریشی کی فٹنس کا راز کیا ہے؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے اپنی فٹنس روٹین چاہنے والوں سے شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا جسم تقریباً ہرچیز برداشت کرسکتا ہے بس آپ کو ذہنی طور پر خود کو  تیار کرنا ہوتا ہے۔  فیصل قریشی نہ صرف پاکستان کے ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں بلکہ وہ متعدد ٹی وی شوز میں میزبانی مزید پڑھیں