معروف وی لاگر ڈکی بھائی اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک مداح کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا چیک موصول ہونے پر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ یوٹیوب پر 9 ملین سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے ڈکی بھائی نے حالیہ وی لاگ میں مداحوں کی طرف سے ملنے والے تحائف دکھائے جن مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ریحام رفیق کا ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا انکشاف، مداحوں سے کیا اپیل کی؟
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحام رفیق نے ڈپریشن کا سامنا کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ کچھ عرصے سے ڈپریشن کے باعث سوشل میڈیا سے دور رہنے والی اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں انہیں ذہنی دباؤ سے نبردآزما ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں
پروین شاکر کی اکتیسویں برسی پر خراج عقیدت
اردو ادب کی معروف شاعرہ پروین شاکر کی اکتسویں برسی پر آج انھیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس سلسلے میں پروین شاکر ٹرسٹ کے زیر اہتمام آئی ایٹ قبرستان میں ان کی قبر پر ٹرسٹ اور محکمہ کسٹم کے حکام کی جانب سے قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں اس موقع پر ادبی مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا ’ریپ‘‘ ریئلٹی شو، طلحہ انجم اور بوہیمیا کا کردار کیا ہوگا؟
پاکستان کا پہلا ریئلٹی ریپ شو ’’ریپ آئیکن پاکستان‘‘ 2026 میں ناظرین کے سامنے پیش کیا جائے گا، جس کا باضابطہ اعلان پکسل انٹرٹینمنٹ کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ اعلان کے مطابق پاکستان کے معروف ریپر طلحہ انجم اور آرٹسٹ بوہیمیا اس منفرد شو میں ججز کے فرائض انجام دیں گے۔ شو کا مقصد مزید پڑھیں
ڈکی بھائی دس لاکھ روپے کا چیک گفٹ ملنے پر تنقید کی زد میں آگئے
پاکستان کے مقبول یوٹیوبر اور ڈیلی وی لاگر ڈکی بھائی کو ان کی سالگرہ پر گفٹ ملنے والے دس لاکھ روپے کے چیک نے ایک بار پھر انھیں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنا دیا ہے۔ 9 ملین سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے ڈکی بھائی حال ہی میں ایک مشکل دور سے گزرنے کے بعد مزید پڑھیں
ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل، کب ریلیز ہوگی؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سپر اسٹار فہد مصطفیٰ نے اپنی نئی اور بے حد متوقع فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے، جس میں ان کے ساتھ ملک کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس اعلان کے بعد فلمی حلقوں اور مداحوں میں جوش و خروش کی لہر دوڑ مزید پڑھیں
مشہور زمانہ فلم ’ہوم آ لون‘ کے وہ حقائق جو آپ اس سے قبل نہیں جانتے تھے
شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جس نے ہوم آلون نہ دیکھی ہو جس کے ریلیز کو آج پورے 35 سال ہوگئے لیکن فلم کے کچھ آف دا اسکرین ایسے حقائق ہیں جسے کم ہی لوگ جانتے ہیں۔ یہ ایک ایسی روایت سے ہٹ کر فلم جس کی پوری کہانی ایک بچے کے گرد گھومتی ہو اور مزید پڑھیں
سجل علی نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
سجل علی اور حمزہ سہیل پاکستان کے مقبول اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں جو اپنی شاندار اداکاری کی بدولت ناظرین کے دلوں میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ سجل علی نے او رنگریزہ، گلِ رانا، چپ رہو، یقین کا سفر، یہ دل میرا، آنگن، دھوپ کی دیوار، کچھ ان کہی، صنفِ آہن اور میں منٹو نہیں مزید پڑھیں
نادیہ خان کا بھارتی گانے پر بیٹے کے ساتھ رقص، صارفین بھڑک اٹھے
نادیہ خان پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ ہیں جو کئی دہائیوں سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے بندھن، پل دو پل، دیس پردیس، وحشی، ایسی ہے تنہائی، ڈولی ڈارلنگ اور کیسی عورت ہوں میں جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہیں اصل شہرت ’نادیہ خان شو‘ سے ملی۔ حالیہ مزید پڑھیں
راحت فتح علی خان کی بیٹی کی مہندی کی تصاویر وائرل
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اورغزل گائیک راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی بیٹی ماہین خان کی وائرل شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مایوں کی تقریب سے ہوا جو کل رخصتی کے مزید پڑھیں