سوشل میڈیا پر ایک انوکھا میوزیکل تجربہ اس وقت خوب دھوم مچا رہا ہے، جہاں کرسمس کا مشہور گیت ’’Jingle Bells‘‘ ایک بالکل نئے، غیر متوقع انداز میں سامنے آیا ہے۔ یہ نیا ورژن نہ صرف سننے والوں کو حیران کر رہا ہے بلکہ شوبز اور میوزک ٹرینڈز میں بھی تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
نیٹ فلکس اور کپل شرما شو بڑے قانونی تنازع میں پھنس گئے
بھارت کا مقبول کامیڈی پروگرام ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ اس بار کسی مزاحیہ جملے نہیں بلکہ موسیقی کے استعمال پر قانونی مشکل میں پھنس گیا ہے۔ معروف میوزک رائٹس ادارے فونوگرافک پرفارمنس لمیٹڈ (پی پی ایل) انڈیا نے شو کے خلاف بمبئی ہائی کورٹ میں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کر مزید پڑھیں
ندا یاسر نے میری طلاق سے متعلق ویڈیو وائرل کروائی، فضا علی کا دعویٰ
پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ پروگرام ’مارننگ ود فضا‘ کی میزبان فضا علی حالیہ دنوں میں مسلسل تنازعات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔ اس سے قبل وہ ندا یاسر اور صبا فیصل کی غیر محتاط گفتگو پر تنقید اور مزید پڑھیں
نیٹ فلکس لیاری پر سیریز بنانے کا خواہشمند، مرکزی کردار میرا ہوگا، نبیل گبول
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کراچی کے علاقے لیاری پر سیریز بنانے پر کام کر رہا ہے۔ ان کے مطابق یہ مجوزہ منصوبہ تین سیزنز پر مشتمل ہوگا اور اس میں لیاری کی اصل سماجی ساخت، سیاسی کشمکش، مزید پڑھیں
سال 2025 میں باکس آفس پر راج کرنے والی 5 ٹاپ بالی ووڈ فلمیں
بالی ووڈ کے لیے سال 2025 بھی ہنگامہ خیز ثابت ہوا جہاں مجموعی طور پر 100 سے زائد فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں دبنگ اداکار سلمان خان کی ’سلطان‘ اور کپل شرما کی ’کس کس کو پیار کرو ٹو‘ سمیت کئی نامور اداکاروں کی زیادہ تر فلاپ ہی ثابت ہوئیں۔ تاہم، باکس آفس پر اکثر مزید پڑھیں
اپنے خلاف مقدمے کی درخواست پر صبا قمر نے طنزیہ جواب دے دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر زمان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ڈراما یا فلم نہیں بلکہ ان کے خلاف دائر کی گئی ایک قانونی درخواست ہے، جس پر اداکارہ نے طنز و مزاح سے بھرپور انداز میں ردِعمل دیا ہے۔ مزید پڑھیں
راحت فتح علی کی بیٹی کا خود پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک جواب
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات جہاں خوشیوں اور رنگوں سے بھرپور رہیں، وہیں سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز بھی کرگئیں۔ شادی کی تصاویر منظرِ عام پر آتے ہی نہ صرف وائرل ہوئیں بلکہ بعض صارفین کی جانب سے مزید پڑھیں
صبا قمر ایک اور تنازعے میں گھر گئیں
پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ صبا قمر کےلیے مشکلات کا ایک نیا باب کھل گیا ہے، جہاں ان کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست عدالت میں دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبا قمر کے خلاف سیشن عدالت میں درخواست دائر کی گئی، جس پر عدالت نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پرانی انار مزید پڑھیں
نعیمہ بٹ کی مردانہ انداز میں ریمپ واک، سوشل میڈیا پر تنقید
برائیڈل کاؤچر ویک میں پاکستانی اداکارہ نعیمہ بٹ کی بطور سیلیبریٹی شو اسٹاپر شرکت توجہ کا مرکز بن گئی، تاہم فیشن شو کے بعد ان کی ریمپ واک سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہے۔ نعیمہ بٹ نے شوبز انڈسٹری میں کم مگر نمایاں اور منفرد کام کے ذریعے اپنی پہچان بنائی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے فلم فنڈز کیلیے نئی شرائط عائد کردیں، پروڈیوسرز پریشان
پنجاب حکومت نے فلم فنڈ کے حصول کے خواہش مند فلمسازوں کیلیے نئی شرائط عائد کر دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے فلمسازوں کیلیے مختص فنڈ کے حصول کیلیے نئی شرط رکھ دیں ہیں۔ حکومت نے پنجاب فلم فنڈ کے لیے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور مکمل ٹیم کی تفصیلات لازمی قرار دے دی جبکہ فلم مزید پڑھیں