’دی لائن کنگ‘ کی سابق اداکارہ کو قتل کردیا گیا، بوائے فرینڈ گرفتار  

فلم ’دی لائن کنگ‘ میں ینگ نالا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی براڈوے کی معروف اداکارہ امانی ڈایا اسمتھ کو چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا جس کے الزام میں اداکارہ کے بوائے فرینڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیو جرسی کے مڈل سیکس کاؤنٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا مزید پڑھیں

2025 کے پاکستانی ڈراموں کی وہ جوڑیاں جنہیں بالکل پسند نہیں کیا گیا

پاکستانی ڈرامے اپنی حقیقت پسند کہانیوں کی وجہ سے نہ صرف ملک میں بلکہ بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی بے حد مقبول ہیں جس کی وجہ اسکرین پر دکھائی جانے والی سادگی اور محبت کی کہانیاں ہیں۔ ان کہانیوں کی کامیابی کی ایک بڑی وجہ مرکزی کرداروں کے درمیان کیمسٹری بھی ہوتی ہے کیوں مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ ملیکا شیراوت وائٹ ہاؤس میں کیا کررہی ہیں؟ سوشل میڈیا پر تبصرے

بالی ووڈ کی معروف بولڈ اداکارہ ملیکا شیراوت اس وقت سوشل میڈیا پر مرکزِ نگاہ بن گئیں جب انہوں نے وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والے سالانہ کرسمس ڈنر سے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔ اداکارہ کی اس خصوصی تقریب میں شرکت نے مداحوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیرت میں مزید پڑھیں

کینسر کے خلاف جنگ میں انجلین ملک کی بڑی کامیابی

کینسر جیسے موذی مرض سے طویل اور کٹھن جدوجہد کے بعد پاکستانی شوبز کی معروف ڈائریکٹر، پروڈیوسر، مصنفہ اور اداکارہ انجلین ملک نے اپنی صحت سے متعلق حوصلہ افزا خبر شیئر کردی ہے۔ انجلین ملک نے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کے حالیہ میڈیکل اسکینز کلیئر آگئے ہیں اور وہ اس وقت کینسر مزید پڑھیں

2025 میں ٹک ٹاک پر پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سال 2025 کےلیے پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے موضوعات اور شخصیات کے تفصیلی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی صارفین نے اس ایپ کو صرف تفریح کے لیے نہیں بلکہ معلومات حاصل کرنے، خریداری کے مزید پڑھیں

اوتار: فائر اینڈ ایش… ایک طویل مگر مایوس کن واپسی (فلم ریویو)

جیمز کیمرون کی مشہورِ زمانہ سائنس فکشن فرنچائز کی تیسری فلم ’’اوتار: فائر اینڈ ایش‘‘ ریلیز ہوچکی ہے، مگر ناقدین کے مطابق یہ فلم نہ صرف سیریز کی سب سے طویل بلکہ اب تک کی بدترین قسط ثابت ہوئی ہے۔ تقریباً 197 منٹ پر محیط یہ فلم شاندار گرافکس کے باوجود کمزور مکالموں، بے ربط مزید پڑھیں

بھتیجے کی شادی میں ہنگامہ؛ راکیش روشن خواجہ سرا سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے معروف فلم ساز راکیش روشن کی بھتیجے کی شادی میں اُس وقت ہنگامہ کھڑا ہوگیا جب وہ مبارک باد دینے آنے والے خواجہ سرا سے الجھ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشان روشن کی شادی میں شرکت کے لیے پہنچے مگر خوشیوں بھری اس تقریب میں اس وقت اچانک تنازع کھڑا ہوگیا جب ایک مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں فحش اداکارہ کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا؛ 10 سالہ سفری پابندی

انڈونیشیا میں فحش مواد بنانے والی متنازع شخصیت ٹیا بلنگر المعروف بونی بلیو پر 10 سال کے لیے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بونی بلیو کو بالی میں ایک اسٹوڈیو پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا گیا تھا جہاں سے کیمرہ آلات اور دیگر اشیاء ضبط کی گئیں۔ ان کے مزید پڑھیں

گووندا کا افیئر کس سے ہے؟ اہلیہ سنیتا نے پہلی بار بتا دیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹور گووندا اور ان کی اہلیہ کا 3 دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط ازدواجی بندھن قریب قریب ٹوٹنے کے ہے اور اس کی وجہ اداکار کا افیئر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار گووندا کے اس افیئر کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں لیکن طلاق کے لیے درخواست دائر مزید پڑھیں

حسن احمد کی کرسمس تقریبات میں شرکت؟ اداکار نے اپنا موقف بیان کردیا

پاکستان کے معروف اداکار اور ماڈل حسن احمد نے اپنی اہلیہ کے ساتھ کرسمس منانے سے متعلق اپنا موقف بیان کیا ہے۔ حسن احمد کی اہلیہ سنیتا مارشل کا تعلق پاکستان کی معزز مسیحی برادری سے ہے۔ شوبز کی اس مشہور جوڑی کے دو بچے ہیں، اور دونوں ایک دوسرے کے مذہبی تہواروں میں باہمی مزید پڑھیں