سڈنی سوئینی کے امریکی فٹبالر کیساتھ تعلقات کی افواہیں گرم

حال ہی میں ہالی ووڈ اداکارہ سڈنی سوئینی اور معروف امریکی فٹبالر کرسچین پولیسک کے درمیان مبینہ تعلق کی افواہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی۔ ان افواہوں پر سڈنی سوئینی کی جانب سے تو ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم ان کے مبینہ بوائے فرینڈ پولیسک نے خود سامنے آ مزید پڑھیں

کرن راؤ آج بھی عامر خان کی اہلیہ ہیں؟ نئی تصاویر نے سوالات کھڑے کردیے

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی سابق اہلیہ اور ہدایت کار کرن راؤ اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں انہوں نے اپینڈکس کی سرجری کے بعد اپنی تصاویر جاری کی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’انسٹاگرام‘ پر کرن راؤ نے ممبئی کے سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال سے ایک پوسٹ شیئر مزید پڑھیں

اُمید ہے ایک دن اپنے بچوں کیساتھ پاکستان آسکوں، شاہ رُخ خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وہ ایک دن اپنے بچوں کے ساتھ پشاور آئیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ مزید پڑھیں

برازیل سے تعلق رکھنے والی پہلی مس یونیورس انتقال کرگئیں

برازیل کی پہلی مس یونیورس آئیدا ماریا وارگاس انتقال کرگئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق انہیں اسپتال آرکانجو سائو میگوئل میں داخل کیا گیا تھا، جبکہ ان کی موت کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہوسکیں۔  آئیدا ماریا کے خاندان اور بیٹی فرننڈا وارگاس نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مس یونیورس مزید پڑھیں

دھرندھر کی شاندار کامیابی؛ اکشے کھنہ ایک بڑے قانونی تنازع میں پھنس گئے

بالی ووڈ کے سنجیدہ اور باوقار اداکار اکشے کھنہ ایک بار پھر خبروں میں ہیں مگر اس بار وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ ایک بڑا قانونی تنازع ہے۔ فلم ’دھرندھر‘ اکشے کھنہ کی بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک فلم ثابت ہوئی جس میں سنجے دت اور رنویر سنگھ کی پاور فل ایکشن پرفارمنس کے باوجود سب سے زیادہ مزید پڑھیں

عاصم اظہر نے نغمہ ’میری زندگی ہے تو‘ کس کے نام کیا؟ ویڈیو وائرل، مداح خوش

معروف گلوکار عاصم اظہر کا او ایس ٹی ’میری زندگی ہے تو‘ نے دھوم مچادی ہے اور آج کل ہر اک یہی نغمہ گنگنا رہا ہے۔ گلوکار عاصم اظہر جو نہ صرف نئی نسل کے پسندیدہ گلوکار ہیں بلکہ ہانیہ عامر کے ساتھ رومانس اور پھر بریک اپ سے بھی کافی شہرت حاصل کرچکے ہیں۔ حال ہی مزید پڑھیں

40 کروڑ کی پیشکش کیوں ٹھکرادی تھی؛ سنیل شیٹی کی پہلی بار لب کشائی

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سنیل شیٹی نے اپنے کیریئر میں کئی بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں وہ رومانوی ہیرو اور کامیڈی اداکاری میں بھی مداحوں کا دل جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔ اداکار سنیل شیٹی کی پہلی شناخت ایک مضبوط ڈیل ڈول رکھنے والے فائٹرز ہیرو کی رہی ہے۔ وہ اپنی فلموں میں ولن مزید پڑھیں

سلمان خان کی 60 ویں سالگرہ؛ کترینہ کیف کے خصوصی پیغام نے سب کی توجہ حاصل کرلی

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان 60 سال کے ہوگئے اور یہ دن اس لیے بھی خاص ہوگیا کہ کترینہ کیف نے ایک جذباتی پیغام اداکار کے نام لکھا ہے۔ سلمان خان اور کترینہ کیف کی کیمسٹری کو کافی پسند کیا گیا ہے، دونوں کی قربت کا اندازہ اس بات بھی لگایا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

مہربانو نے ازدواجی حیثیت سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی اداکارہ مہربانو نے بالآخر اپنی ازدواجی زندگی سے جڑی افواہوں پر لب کشائی کردی۔ واضح رہے کہ مہربانو کی شادی 2022 میں شاہ رخ کاظم علی سے ہوئی تھی۔ وہ ایک باصلاحیت اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں جنہوں نے ڈراموں اور فلموں میں اپنے جاندار کرداروں سے منفرد پہچان بنائی۔ حال ہی مزید پڑھیں

سنیل شیٹی نے 40 کروڑ کی آفر ٹھکراکر مثال قائم کردی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک تمباکو برانڈ کی تشہیر کے لیے ملنے والی 40 کروڑ روپے کی بھاری پیشکش مسترد کر دی تھی۔ 64 سالہ سنیل شیٹی جو اب نانا بھی بن چکے ہیں آج بھی اپنی شاندار فٹنس اور مضبوط شخصیت کے باعث نوجوانوں مزید پڑھیں