ایک اور معروف اداکارہ کیساتھ ہجوم کی بدسلوکی، ویڈیو وائرل

بھارت میں معروف اداکارہ سمانتھا پربھو کے ساتھ تقریب کے دوران بدسلوکی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔  بھارت میں مداحوں کی جانب سے فنکاروں کے ساتھ بدتمیزی کرنا کوئی نئی بات نہیں تاہم ان دنوں ہجوم کی جانب سے خاص طور پر اداکاراؤں کو گھیر کر ان کی جان خطرے میں ڈالے جانے کی واقعات مسلسل رونما مزید پڑھیں

ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ نے کانٹینٹ کریئٹر سے منگنی کرلی

ابھرتی ہوئی نوجوان پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے خاموشی سے منگنی کرکے مداحوں کو خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل قریشی اور فیروز خان جیسے بڑے فنکاروں کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا آفریدی نے اپنی زندگی کی شروعات کردیں اور اس حوالے سے انہوں نے مداحوں کو سوشل میڈیا پر خوش خبری سنائی مزید پڑھیں

بیانات، اسکینڈلز اور سوشل میڈیا تنازعات: 2025 کے متنازع پاکستانی شوبز اسٹارز

سال 2025 میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ستاروں نے جہاں اپنی کارکردگی اور مقبولیت کے باعث نمایاں مقام حاصل کیا وہیں بعض بیانات، اسکینڈلز اور ذاتی معاملات کے سبب متعدد فنکار تنازعات کی زد میں بھی رہے۔ کچھ شخصیات کو عوامی پذیرائی ملی، بعض کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا جبکہ کچھ معاملات نے سوشل مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کی وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں شرکت پر سوال اٹھ گئے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ شراوت نے وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی جس پر مداحوں نے سوالات اٹھائے ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والی تقریب کی تصاویر شیئر کیں۔   اس تقریب کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ ٹرمپ کی جانب مزید پڑھیں

مشہور بھارتی اداکارہ کی فلم کے سیٹ میں پیش آنے والے تکلیف دہ واقعات پر لب کشائی

نیو دہلی: بھارت کی مشہور اداکارہ رادھیکا آپٹے نے کہا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی مختلف فلموں میں کام کے دوران سیٹس میں پیش آنے والے تکلیف دہ اور نامناسب واقعات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رادھیکا آپٹے ایک انٹرویو میں بتایا کہ بھارت بھر میں مختلف فلموں کے لیے مزید پڑھیں

کرن جوہر کی نئی فلم ریلیز سے پہلے ہی تنازع کا شکار، 10 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

کرن جوہر کی نئی فلم ‘تو میری میں تیرا میں تیرا تو میری’ ریلیز ہونے سے پہلے ہی تنازع کا شکار ہوگئی ہے اور کاپی رائٹ کے الزام میں ممبئی ہائی کورٹ میں 10 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشہور پروڈکشن ہاؤس تریمورتی فلمز مزید پڑھیں

سلمان خان کے بھائی نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معافی مانگ لی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بھائی نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سہیل خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اس ویڈیو میں انہیں ممبئی کے علاقے باندرہ کی سڑکوں پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلاتے دیکھا گیا۔ یہ مزید پڑھیں

ڈکی بھائی کی عدالت میں پیشی، بیان حلفی میں بڑا مطالبہ کردیا

یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی جوا ایپس کی تشہیر اور ترغیب کے مقدمے میں ضلع کچہری لاہور میں پیش ہوئے، اس دوران انہوں نے عدالت میں بیان حلفی جمع کروادی۔  بیان حلفی میں ڈکی بھائی نے کہا ہے کہ یوٹیوب چینل حوالے کیا جائے، 17 ویڈیوز پر این سی سی آئی اے نے اعتراض کیا مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ایمان فاطمہ کے بال کاٹنے کا مقدمہ، ملزمان عدالت سے فرار

  راولپنڈی کی مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر ایمان فاطمہ کے بال کاٹنے کے کیس میں دو ملزمان مسمات ثناء اور جابر خان کی عبوری ضمانتیں مسترد کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹک ٹاکر ایمان فاطمہ کے بال کاٹنے کے مقدمے کی سماعت راولپنڈی کی مقامی عدالت میں ہوئی جہاں دونوں ملزمان کی ضمانت مسترد مزید پڑھیں

معروف اداکار نے 46 سال کی عمر میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا 

ایچ بی او کے مشہور ڈرامے ’دی وائر‘ میں ’زیگی سوبوٹکا‘ کے کردار سے شہرت پانے والے معروف امریکی اداکار جیمز رانسون نے خودکشی کرلی۔ لاس اینجلس کے میڈیکل ایگزامنر کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق 46 سالہ رینسون کا انتقال جمعے کے روز ہوا جب کہ انہوں نے خود اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ مزید پڑھیں