سابق چائلڈ اسٹار کا اداکاری سے بے گھر ہونے تک کا سفر

  شوبز کی دنیا سے متعلق اکثر کہا جاتا ہے کہ یہاں عزت اور شہرت عارضی ہوتی ہے اور یہی ایک تلخ حقیقت ہے، خاص طور پر بطور چائلڈ اداکار ٹی وی سے اپنا کریئر شروع کرنے والے اکثر لوگ اسکرین سے غائب ہوجاتے ہیں، اسی طرح چھوٹے کردار ادا کرنے والے فنکار بھی مسلسل مزید پڑھیں

’ آمنہ عروج نے خلیل الرحمان قمر کی نامناسب ویڈیو بنوانے اور وائرل کرنے میں اہم کردار ادا کیا‘

ضلع کچہری لاہور نے خلیل الرحمان قمر کی نامناسب ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق ملزمہ آمنہ عروج کی این سی سی آئی اے کے مقدمے سے ضمانت خارج ہونے کا فیصلہ جاری کردیا۔  فیصلے میں کہا گیا کہ ملزمہ آمنہ عروج کے وکیل نے کہا کہ ملزمہ کے خلاف مقدمہ ایک سال تین ماہ کی تاخیر سے درج مزید پڑھیں

ایک گھنٹے میں قتل کیس حل، اے ایس پی شہربانو نے بھارتی ڈرامے سی آئی ڈی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

سوشل میڈیا پر ایک پوڈکاسٹ کا کلپ غیر معمولی توجہ حاصل کر رہا ہے، جس میں ایس پی شہربانو نقوی ایک سنجیدہ گفتگو کے دوران اچانک موصول ہونے والی فون کال کے بعد انٹرویو ادھورا چھوڑ کر روانہ ہوتی دکھائی دیتی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کال سنتے ہی اے ایس پی شہربانو مزید پڑھیں

سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم کے والد انتقال کرگئے

معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم کے والد محمد اکرم انتقال کر گئے۔ جنید اکرم نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق اپنی فیس بک پوسٹ کے ذریعے کی، جس میں انہوں نے والد کے بچھڑنے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ اپنی پوسٹ میں جنید اکرم نے لکھا کہ ان کے والد نے مزید پڑھیں

2025 کے وائرل ترین ٹرینڈز کیا رہے؟

2025 نے سوشل میڈیا، انٹرنیٹ اور آن لائن کلچر میں بے شمار ایسے لمحات دیکھے جو نہ صرف وائرل ہوئے بلکہ عالمی سطح پر صارفین کی توجہ اپنی طرف کھینچتے رہے۔ بہت سے ٹرینڈز نے تفریح، فیشن، کھانا، اے آئی، میمز اور ثقافتی رجحانات کو نئی بلندیوں تک پہنچایا، جبکہ بعض نے تشویش اور سماجی مزید پڑھیں

جنت مرزا ریمپ واک کرکے مشکل میں پڑگئیں، سوشل میڈیا پر تنقید

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا حال ہی میں برائیڈل کاؤچر ویک میں ریمپ واک کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں، تاہم اس بار وجہ تعریف نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ہونے والی شدید تنقید بنی۔ برائیڈل کاؤچر ویک میں جنت مرزا کی ریمپ واک نے سوشل میڈیا صارفین کو مایوس کر دیا۔ کئی صارفین مزید پڑھیں

نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل

بھارت کی عالمی شہرت یافتہ ڈانسر نورا فتحی ایک خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئیں جس نے ان کے مداحوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نورا فتحی اپنی ٹیم کے ہمراہ امریکا کے مشہور ڈی جے ڈیوڈ گوئٹا کے کنسرٹ میں شرکت کے لیے روانہ ہو مزید پڑھیں

ریمپ واک پر تنقید کے بعد جنت مرزا کا ردعمل سامنے آ گیا

برائیڈل کاؤچر ویک میں ریمپ واک پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد سوشل میڈیا اسٹار جنت مرزا نے آخرکار خاموشی توڑ دی ہے۔ جنت مرزا نے اپنی وضاحتی ویڈیو میں تسلیم کیا کہ ریمپ واک ان کے لیے توقع سے کہیں زیادہ مشکل ثابت ہوئی، حالانکہ ابتدا میں انہیں لگا تھا کہ وہ اسے مزید پڑھیں

بولڈ ڈانس مناظر کے ساتھ علی ظفر کا نیا البم ریلیز

نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے بولد ڈانس مناظر کے ساتھ اپنا چوتھا البم ’’روشنی‘‘ ریلیز کردیا۔ علی ظفر کا یہ البم 15 سال بعد سامنے آیا ہے جس میں 12 گانے شامل ہیں۔ البم میں السٹیر الون، طلحہ انجم، ڈی جے شاہ رخ اور علی حیدر کے ساتھ تعاون بھی شامل ہے، جس سے مختلف موسیقی کی دنیا مزید پڑھیں

‘بھارت میں انہیں لوگ کرائے پر گھر دینے کو بھی تیار نہیں’، خواجہ آصف کا جاوید اختر پر طنز

وزیردفاع خواجہ آصف نے نام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بے نقاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ جب بھارتی نام نہاد لبرلز کو حقائق اور دلائل کے ساتھ جواب دیا جائے تو ان کے پاس محض شور کے کچھ باقی نہیں رہتا۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم” ایکس” اکاونٹ پر ایک مزید پڑھیں