بالی ووڈ کی اسٹائل آئیکون کرینہ کپور کو عموماً سخت ڈائٹ اور فٹنس روٹین کی علامت سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر سائز زیرو ٹرینڈ متعارف کرانے کے بعد یہ تاثر مزید مضبوط ہوا۔ مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس نکلی جس کا کا تازہ ثبوت کرن جوہر نے دیا ہے۔ حال ہی میں دھیرو مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
تیس کروڑ فراڈ کیس میں بھارتی فلمساز اور اہلیہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
بھارتی فلم ساز وکرم بھٹ اور ان کی اہلیہ شویتمبری کو 30 کروڑ روپے کے مبینہ فراڈ کیس میں عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا، عدالت نے دونوں کی طبی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم بھٹ اور ان کی اہلیہ کو گزشتہ ہفتے ایک فراڈ کیس میں گرفتار کیا مزید پڑھیں
اداکارہ میرب علی نے وکالت کی تعلیم مکمل کرلی، گریجویشن پارٹی کی تصاویر وائرل
پاکستان شوبز کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے اپنی زندگی کا ایک اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے اور وکالت کی تعلیم کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔ اس خوشی کے موقع پر ان کے قریبی دوستوں نے ایک سرپرائز گریجویشن پارٹی کا اہتمام کیا، جس کی جھلکیاں اب سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل مزید پڑھیں
بھارتی فلم دھرندھر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا کیس، آج کی سماعت میں کیا ہوا؟
کراچی مقامی عدالت میں پاکستان مخالف بھارتی فلم دھرندھر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے کیس کی سماعت نہیں ہوسکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بھارتی فلم دھریندر میں پیپلز پارٹی کی ریلی اور شہید بینظیر بھٹو کی تصاویر دکھانے سے متعلق فلم کے رائٹر، پروڈیوسر اور اداکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی مزید پڑھیں
فلم دھرندھر میں شامل اداکارہ کا انڈسٹری میں دباؤ سے متعلق انکشاف
نیو دہلی: بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والے فلم دھرندھر میں شامل ادارہ عائشہ خان نے انڈسٹری میں اداکاراؤں پر پڑنے دباؤ کے حوالے سے انکشافات کیے ہیں اور سیٹ پر پیش آنے والے مشکلات پر کھل کر بات کی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہدایتکار آدتیہ دھر کی حال ہی مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ پوسٹ، مس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیا
سوشل میڈیا پر ایک غیر محتاط پوسٹ فن لینڈ کی ملکہ حسن کے لیے بھاری ثابت ہوئی، جہاں نسل پرستانہ رویے پر شدید ردعمل کے بعد مس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیاہے۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب فن لینڈ کی نمائندگی کرنے والی 22 سالہ سارہ دزافسے نے تھائی لینڈ مزید پڑھیں
کمار سانو پر سنگین الزامات، گلوکار نے سابقہ اہلیہ پر ہتک عزت کا مقدمہ کردیا
بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار کمار سانو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ کوئی نیا گانا نہیں بلکہ ایک قانونی تنازع ہے۔ گلوکار نے اپنی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹہ چاریہ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس نے شوبز حلقوں میں خاصی توجہ مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
بھارتی اداکارہ سری لیلا نے اپنی نازیبا اے آئی تصاویر وائرل ہونے پر پولیس میں شکایت درج کروادی۔ سری لیلا نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی نوٹ شیئر کیا جس میں ان کی اے آئی کے ذریعے تیار کی گئی جعلی تصاویر کے باعث ہونے والی ذہنی اذیت اور صدمے کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
ڈکی بھائی سے مبینہ رقم وصولی کے بعد کرپشن اسکینڈل سے متعلق مزید افسران کیخلاف تحقیقات شروع
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے افسران کی کروڑوں روپے رشوت وصولی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ایف آئی اے نے مخصوص مدت میں تعینات مزید افسران اور اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق تحقیقات میں کراچی سینٹر کے سابق اعلی افسر سمیت دیگر افسران و اہلکاروں کو طلب کیا جائے گا۔ کرپشن اسکینڈل مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس کے پردے کے پیچھے کیا ہوتا رہا؟ میلانیا ٹرمپ کی نئی ڈاکیومنٹری فلم کا ٹریلر جاری
امریکی خاتونِ اول اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ پر بننے والی دستاویزی فلم ’میلانیا‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں میلانیا ٹرمپ اپنی ذاتی زندگی، اہم فیصلوں اور وائٹ ہاؤس میں گزارے گئے تجربات پر کھل کر گفتگو کرتی نظر آئیں گی۔ ٹریلر میلانیا ٹرمپ نے خود اپنے سوشل مزید پڑھیں