پردے کا سخت مخالف ہوں، جاوید اختر کا نقاب کھینچنے کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا

متنازع مذہبی خیالات رکھنے والے مشہور بھارتی نغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر کا مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا۔ تاہم ان کا واضح مؤقف ہے کہ اس نظریے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ کسی خاتون کے ساتھ ہونے والے نامناسب رویے کو قبول کیا جائے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

عورتوں کی باتوں میں جو بولے، وہ مرد نہیں ہوتا، فضا علی کی یاسر نواز پر تنقید

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک نیا تنازع اُس وقت مزید شدت اختیار کر گیا جب یاسر نواز نے اپنی اہلیہ ندا یاسر کے حق میں بیان دیا۔ ندا یاسر حال ہی میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق اپنے ایک بیان کی وجہ سے خبروں میں تھیں، جسے عوام نے نامناسب قرار دیا تھا۔ شدید عوامی مزید پڑھیں

معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ندھی اگروال ایک فلمی تقریب کے دوران اس وقت خوفناک صورتحال سے دوچار ہوگئیں جب بے قابو ہجوم نے انہیں چاروں طرف سے گھیر لیا۔ یہ واقعہ ان کی آنے والی فلم ’دی راجا صاحب‘ کے گانے ’’ساہنا ساہنا‘‘ کی لانچ تقریب میں پیش آیا، جس کے بعد سیکیورٹی اور مزید پڑھیں

حجاب بے حرمتی معاملہ، سابق بھارتی اداکارہ بھی بول اٹھیں

سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کو حجاب تنازع پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان سے باقاعدہ معافی کا مطالبہ کردیا ہے، جب کہ سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے بھی عقیدے کے احترام پر زور دیا ہے۔ یہ ردِعمل اس وقت سامنے آیا جب 16 دسمبر کو پٹنہ مزید پڑھیں

فٹبالر لیونل میسی اور کرینہ کپور کی ملاقات، ویڈیو وائرل

بھارت میں فٹبال کے عالمی سپر اسٹار لیونل میسی کی موجودگی نے شوبز اور اسپورٹس دونوں حلقوں میں خاصا جوش پیدا کر دیا ہے، اور اسی سلسلے کی ایک جھلک بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی اُن سے ملاقات کی صورت میں سامنے آئی ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو مزید پڑھیں

راکول پریت سنگھ نے خود پر لگائے گئے الزامات کا سخت ردعمل دے دیا

بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ نے سوشل میڈیا پر لگائے گئے کاسمیٹک سرجری کے الزامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے غیر ذمے دارانہ اور گمراہ کن دعویٰ قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر خود کو پلاسٹک سرجن ظاہر کرنے والے ایک شخص نے راکول پریت سنگھ کی پرانی اور حالیہ تصاویر مزید پڑھیں

فضا علی نے ندا اور یاسر نواز کو دو ٹوک جواب دے دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ندا یاسر کی طرف سے دئیے گئے ایک متنازعہ بیان پر کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کیا، جس نے آن لائن بحث کو نیا رخ دے دیا ہے۔  یہ تنازعہ اُس وقت شروع ہوا جب مشہور مارننگ مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکار اور اہلیہ کے قتل پر ٹرمپ کا طنزیہ اور حقارت آمیز بیان

ہالی ووڈ کے مشہور فلم ڈائریکٹر اور کامیڈی اسٹار راب رینر اور ان کی بیوی مشل کے اندوہناک قتل پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع بیان نے نئی بحث چھیڑ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے ہالی ووڈ اداکار راب رینر کو “ٹرمپ ڈی رینجمنٹ سنڈروم” (TDS) نامی مزید پڑھیں

ایونجرز: ڈومز ڈے کا ٹیزر لیک، اسٹیو راجرز کی واپسی سمیت اہم انکشافات

مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی فلم ایونجرز ڈومز ڈے کا ایک مبینہ ٹیزر سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا جس نے مداحوں میں جوش و خروش کی نئی لہر دوڑا دی۔ لیک ہونے والے ٹیزر میں کئی بڑے کرداروں کی واپسی کے اشارے ملتے ہیں جن میں سب سے نمایاں نام اسٹیو راجرز (کیپٹن امریکا) کا ہے۔ ہالی مزید پڑھیں

وی لاگ بنانا ہی بھول گیا تھا، ڈکی بھائی کا اعتراف

پاکستان کے مقبول یوٹیوبر ڈکی بھائی نے حالیہ فیملی وی لاگ میں ایک غیر متوقع اعتراف کرکے مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد یوٹیوب پر واپسی کرنے والے ڈکی بھائی نے تسلیم کیا کہ وہ وی لاگ کا آغاز (انٹرو) ریکارڈ کرتے ہوئے شدید مشکل کا شکار رہے، حالانکہ یہی ان مزید پڑھیں