کے جی ایف چیپٹر 2 کے ہدایتکار کا کمسن بیٹا لفٹ میں پھنس کر ہلاک

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی بلاک بسٹر فلم کے جی ایف چیپٹر 2 کے شریک ڈائریکٹر کرتن نداگوڑا ایک المناک سانحے سے دوچار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنڑ فلم انڈسٹری کے کامیاب ترین ہدایتکار کرتن کا 4 سالہ بیٹا چرنجیوی سونرش اپنی رہائشی عمارت کی لفٹ میں حادثاتی طور پر پھنس گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

کمار سانو کے 30 لاکھ روپے ہرجانے کے مقدمے پر سابقہ اہلیہ کا جواب سامنے آگیا

بالی ووڈ کے مایہ ناز اور 90 کے دہائی کے معروف پلے بیک سنگر کمار سانو نے سابقہ اہلیہ کے الزامات پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریتا بھٹاچاریہ کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ کمار سانو نے ساکھ کو مزید پڑھیں

آسکرز ایوارڈز یوٹیوب پر براہِ راست نشر ہوں گے، دنیا بھر میں مفت اسٹریمنگ کا اعلان

فلمی دنیا کے سب سے بڑے اعزازات، آسکر ایوارڈز، روایتی ٹی وی اسکرین چھوڑ کر ڈیجیٹل دنیا میں داخل ہونے جارہے ہیں۔ اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے اعلان کیا ہے کہ 2029 سے آسکرز کی براہِ راست نشریات یوٹیوب پر ہوں گی، جہاں یہ دنیا بھر کے ناظرین کےلیے مفت دستیاب ہوں مزید پڑھیں

فجر کی نماز میں موسیقی کا تحفہ ملا، آئمہ بیگ کا متنازع بیان وائرل

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئیں۔ آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ وہ ایسی شخصیت ہیں جو دماغ میں کوئی دھن آنے پر فوراً اسے ریکارڈ کر لیتی ہیں۔ ایسا ہی ایک جذباتی انکشاف کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف

پاکستان کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے یوٹیوبرز میں شامل سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ چند ماہ قبل وہ ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر جوا ایپس کی تشہیر کے الزام میں گرفتار ہوئے تھے۔ بعد ازاں نومبر کے اختتام پر انہیں ضمانت پر رہا مزید پڑھیں

مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

بھارت کی مقبول کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر خوشیوں نے ایک بار پھر دستک دے دی ہے۔ بھارتی سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی ولادت ہوئی ہے، جس سے ان کے اہلِ خانہ اور قریبی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سنگھ کو 19 دسمبر، جمعہ کی مزید پڑھیں

رجب بٹ کے خلاف توہینِ مذہب کیس میں اہم پیشرفت

پاکستان کے متنازع یوٹیوبر رجب بٹ کی لندن سے واپسی کے بعد مذہبی بے حرمتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیشن عدالت وسطی نے شعائر اسلام کی بے حرمتی کرنے کے مقدمے میں یوٹیوبر ملزم رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں سیشن عدالت وسطی کے روبرو شعائر مزید پڑھیں

قاسم اور سلیمان خان کا سیاست میں شمولیت کا اعلان؟ حقیقت جانیے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے صاحبزادوں قاسم خان اور سلیمان خان سے منسوب ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہا ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ قاسم خان نے پاکستان میں عملی سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے مزید پڑھیں

رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، مشہور فلم میں اہم کردار مل گیا

دنیا کے عظیم فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اب ہالی ووڈ کی مقبول ترین ایکشن فرنچائز فاسٹ اینڈ فیوریس کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو کو فلم فاسٹ ایکس: پارٹ 2 میں کاسٹ کر لیا گیا ہے، جو اس طویل سیریز کی آخری فلم ہوگی۔ یہ فلم اپریل 2027 میں ریلیز مزید پڑھیں

امریکی اسٹار کائلی جینر نے اپنے گھر کے آسیب زدہ ہونے کا انکشاف کردیا

امریکی میڈیا اسٹار اور بزنس وومن کائلی جینر نے اپنے گھر سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے، جس نے مداحوں کو حیران کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور ریئلٹی شو دی کارڈیشینز کے سیزن 7 کی تازہ قسط میں کائلی جینر نے انکشاف کیا کہ ان کے گھر میں مافوق مزید پڑھیں