No media source currently available
زمرہ: کھیل
اٹل ٹنل جیسے منصوبوں کی عجلت میں تکمیل بھی چین کے ساتھ کشیدگی کا سبب ہے، تجزیہ کار
نئی دہلی/ویب ڈیسک — بھارت نے تین ہزار میٹر سے زائد کی بلندی پر ہمالیہ پہاڑوں کے نیچے کئی دہائیوں سے جاری کھدائی کے بعد نو کلومیٹر لمبی سرنگ کی تعمیر مکمل کر لی ہے جس کے بعد لداخ جانے کا راستہ برف پوش پہاڑی دروں کو بائی پاس کرتے ہوئے 46 کلومیٹر کم ہو مزید پڑھیں
جمال خشوگی کے قتل کو دو سال مکمل
No media source currently available
آرمینیا آذربائیجان جنگ پھیل سکتی ہے، ایرانی صدر کا انتباہ
ویب ڈیسک — ایران کے صدر حسن روحانی نے متنبہ کیا ہے کہ اگر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان لڑائی جاری رہی تو یہ جاری لڑائی دونوں ملکوں کی سرحدوں سے نکل کر علاقائی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ بدھ کے روز اپنی کابینہ کے ایک اجلاس میں صدر حسن روحانی نے جنگ سے مزید پڑھیں
کووڈ-19 کی امکانی ویکسین کے لیے ایف ڈی اے کے رہنما اصول جاری
ویب ڈیسک — امریکہ کی فوڈ اور ڈرگ انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کووڈ۔19 ویکسین کے استعمال کی اجازت کے لیے نئے رہنما اصول جاری کیے ہیں جس کے تحت دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے آخری مرحلے کی جانچ کے دوران رضاکار کو اس ویکسین کی دوسری اور آخری خوراک دیے جانے کے بعد مزید پڑھیں
توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے اثاثوں کی قرقی کا حکم
اسلام آباد — اسلام آباد میں احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے پیش کردہ اثاثوں کی قرقی کا حکم دے دیا ہے۔ احتساب عدالت نمبر تین کے جج اصغر علی کی سربراہی میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) نے عدالت مزید پڑھیں
آرٹیفشل انٹیلی جنس کی مدد سے دانتوں کا علاج
No media source currently available
کوئی استعفی مانگتا یا پوچھے بغیر کارگل پر حملہ کرتا تو میں اسے فارغ کر دیتا، عمران خان
ویب ڈیسک — وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم اور اپنے سیاسی حریف نواز شریف کی حالیہ تقریروں میں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر سخت تنقید کا جواب ایک نجی ٹیلی وژن کے ساتھ انٹرویو میں دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ منتخب وزیراعظم ہیں اور کسی کی جرات نہیں کہ ان سے استعفی مانگ سکے۔ مزید پڑھیں
جمعرات یکم اکتوبر کا بلیٹن
No media source currently available
امریکی عدالت نے امیگریشن فیس میں اضافے پر عمل درآمد روک دیا
امریکہ کے ایک فیڈرل جج نے امیگریشن کی مختلف درخواستوں کے ساتھ جمع کروائی جانے والی فیسوں میں اضافے کے اقدام کو نافذالعمل ہونے سے روک دیا ہے۔ ان چارجز میں تقریباً 20 فی صد تک اضافہ جمعے کے روز سے لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ ان اضافی فیسوں میں امریکہ میں پناہ مزید پڑھیں