ویب ڈیسک — پاکستان کے فلم ساز اور اداکار سرمد کھوسٹ کی پنجابی فلم ‘زندگی تماشا’ (سرکس آف لائف ) نے ریلیز سے قبل ہی جنوبی کوریا کے ‘بوسان’ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ‘کم جی سیوک ایوارڈ’ حاصل کرلیا ہے۔ اس بات کا اعلان خود سرمد کھوسٹ نے سوشل میڈیا ویب سائٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایف اے ٹی ایف اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد پیرس روانہ
اسلام آباد — فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا ابتدائی اجلاس 13 سے 18 اکتوبر تک پیرس میں ہو رہا ہے، جس کے لیے وفاقی وزیر اقتصادی امور ڈویژن حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ہونے مزید پڑھیں
’پشاور مارکیٹ کا معاملہ سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا‘
اسلام آباد — پاکستان اور افغانستان کے درمیان پشاور میں تجارتی مارکیٹ کی ملکیت کا تنازعہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر پاکستانی دفتر خارجہ نے افغان دفتر خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’افغانستان کی طرف سے پاکستان کے عدالتی نظام سے متعلق بیان درست نہیں‘‘۔ پاکستان مزید پڑھیں
جاپان میں ملکی تاریخ کا سب سے طاقتور طوفان
4 طوفان کے باعث اب تک 1500 سے زائد پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں اور سینکڑوں فلائٹس کو گراؤنڈ کردیا گیا۔ مزید لوڈ کریں
عمر اکمل کی ناکامی پر مکی آرتھر کے چرچے کیوں؟
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کی تین سال بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں مایوس کُن واپسی پر اُنہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ عمر اکمل نے آخری بار ستمبر 2016 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی تھی۔ تین سالہ وقفے کے بعد اُنہیں دوبارہ ٹیم میں مزید پڑھیں
مارچ روکنے کے خلاف لبریشن فرنٹ کا دھرنا
مظفرآباد — کشمیر کی خود مختاری کی حامی تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکنوں اور حامیوں نے چار روز قبل چکوٹھی کے راستے سری نگر کی جانب مارچ شروع کیا تھا، جسے پاکستانی کنٹرول کے کشمیر کی انتظامیہ نے کنٹرول لائن سے کچھ فاصلے پر روک دیا ہے۔ مارچ کے روکے جانے کے خلاف مزید پڑھیں
پلیٹ ون زیرو ون، گھر سے دور گھر کا پکا تازہ کھانا
واشنگٹن — ہوٹلوں اور ریستورانوں کے کھانے گھر کے اور ماؤں کے ہاتھ کے پکے ہوئے ان گرما گرم, خوش ذائقہ اور صحت بخش کھانوں کی جگہ نہیں لے سکتے جو وہ اپنے بچوں اور گھر والوں کے لیے خود پکاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی پاکستان بھر میں اپنے گھروں سے دور مزید پڑھیں
کاروباری برادری کے خدشات بے بنیاد ہیں، نیب چیئرمین جاوید اقبال
اسلام آباد — پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ملک کی بڑی کاروباری شخصیات کی ملاقات کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اعلان کیا ہے کہ نیب آج کے بعد ٹیکس کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا اور 2017 سے پہلے مزید پڑھیں
‘لائن آف کنٹرول عبور کرنا بھارت کے ہاتھوں میں کھیلنے کے مترادف ہو گا’
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی صورتِ حال پر پاکستان کے زیر انتظام کشمیریوں کا کرب وہ سمجھ سکتے ہیں۔ تاہم لائن آف کنٹرول(ایل او سی) عبور کر کے کشمیریوں کی مدد کرنے کی کوشش بھارت کے ہاتھوں میں کھیلنے کے مترادف ہو گی۔ مزید پڑھیں
واشنگٹن میں حلال فوڈ ٹرک
No media source currently available