‘لیڈیز اینڈ جنٹلمین’ کے بجائے اب ‘ہیلو ایوری ون’

واشنگٹن ڈی سی —  جاپان کی ٖفضائی کمپنی جاپان ایئرلائنز نے کہا ہے کہ وہ دوران پرواز اپنے طیاروں میں اعلانات کرنے سے قبل مروجہ الفاظ’ لیڈیز اینڈ جنٹلمین’ یعنی’ خواتین و حضرات’ کو ترک کر رہی ہے اور اس کی بجائے مسافروں کو متوجہ کرنے کے لیے ‘ ہیلو ایوری ون’ کے الفاظ استعمال مزید پڑھیں

جنگ بندی کی اپیل مسترد، آذربائیجان اور آرمینیا کی جھڑپوں میں 100 سے زیادہ ہلاکتیں

ویب ڈیسک —  آرمینیا اور آذربائیجان نے عالمی برادری کی جانب سے جنگ بندی کی اپیلوں کو مسترد کر دیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان چوتھے روز بھی جھڑپیں بدستور جاری رہیں۔ اتوار سے شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران اب تک 100 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں شہری بھی مزید پڑھیں

قیدی باہر بیٹھ کر نظام پر ہنس رہا ہو گا: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج نےجسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے بیماری کی غرض سے لند ن جا کر اور عدالت کا سامنا نہ کر کے پورے پاکستانی نظام کی کی تضحیک کی ہے۔ وہ نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پر مزید پڑھیں

ترکی میں سخت سوشل میڈیا قوانین کا نفاذ

ویب ڈیسک —  ترکی میں جمعرات سے سوشل میڈیا سے متعلق نئے قوانین کا نفاذ ہو گیا ہے جس کے ساتھ ہی ملک میں فیس بک اور ٹوئٹر کے بند ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا ہے۔ رواں برس جولائی میں منظور ہونے والے قانون کے تحت ایسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جن کے مزید پڑھیں

حماس اور فتح تحریک 14 سال بعد فلسطین میں انتخابات کرانے پر متفق

ویب ڈیسک —  حماس اور فتح تحریک کے درمیان 14 سال بعد فلسطین میں انتخابات کرانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہانیہ اور فتح تحریک کے سربراہ اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے درمیان جمعرات کو ترکی میں طے پانے والے معاہدے کے تحت چھ ماہ کے اندر مزید پڑھیں