‘کلین کراچی’ مہم مکمل؛ کیا شہر صاف ہوگیا؟

پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک ماہ کی خصوصی صفائی مہم اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ لیکن شہری ناخوش ہیں۔ ‘کلین مائی کراچی’ مہم کے دوران شہر کے تمام چھ اضلاع اور ضلعی کونسل میں کچرا ٹھکانے مزید پڑھیں

‘محبت کا مارا کتا انسان کے عشق میں مبتلا ہے’

واشنگٹن —  ان دنوں کراچی اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات اور باولے کتوں کے کاٹنے کی خبریں آ رہی ہیں۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ سندھ کے کئی اسپتالوں میں باولے کتے کے کاٹنے کی ویکسین موجود نہیں ہے۔ کچھ خبروں میں آوارہ کتوں کی تلفی کی مہم مزید پڑھیں

شام: جنگ بندی کے باوجود ترک افواج اور کردوں میں جھڑپیں

واشنگٹن —  شمال مشرقی شام کے مختلف حصوں میں ہفتے کے روز ترک حمایت یافتہ شامی جنگجوؤں اور کرد قیادت کی افواج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ لڑائی کی نگرانی پر مامور ایک اہل کار نے بتایا ہے کہ گاؤں پر حملے انھوں نے کیے جن میں سے چند لوگ ترکی کی سرحد کے اندر سے مزید پڑھیں

لیڈی گاگا پرفارمنس کے دوران اسٹیج سے گر گئیں، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک —  امریکہ کی نامور گلوکارہ لیڈی گاگا ایک کنسرٹ کے دوران اسٹیج سے گر کر زخمی ہوگئیں اگرچہ وہ معمولی زخم آئے ہیں لیکن ان کی اسٹیج سے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق لاس ویگاس میں شو کے دوران انہوں مزید پڑھیں

روہت شرما نے سب سے زیادہ ٹیسٹ چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا

ویب ڈسک —  بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز روہت شرما نے ہفتے کے روز کسی بھی ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ روہت نے یہ اعزاز رانچی میں جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن حاصل کیا۔ وہ اب تک سیریز مزید پڑھیں

خلیجی خطے میں کشیدگی کم کرانے کے لیے روس کی کوششیں

ویب ڈسک —  روس کے صدر ولادی میر پوٹن پیر کے روز دس سال سے زیادہ عرصے کے بعد سعودی عرب کے دورے پر جا رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خلیجی علاقے میں موجود کشیدگیاں کم کرنے میں وہ ایک مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں کیونکہ ان کے سعودی عرب، خلیجی مزید پڑھیں

گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر منتخب

ویب ڈیسک —  بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوریو گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گنگولی کو برجیش پٹیل سے سخت مقابلے کا سامنا تھا جنہیں معروف صنعت کار اور انٹر نیشل کرکٹ کونسل کے سابق چیئرمین اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے مزید پڑھیں

شام کی فوج ترک حملے کے خلاف کردوں کی مدد کو آ گئی

ویب ڈسک —  شمالی شام میں کردوں پر ترک فورسز کے حملوں کے بعد شام کی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے کردوں کی مدد کے لیے سرکاری فوجوں کو ترکی کی سرحد کے ساتھ تعینات کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے حکم دیا تھا کہ ان تمام علاقوں مزید پڑھیں

آزادی مارچ کی تیاریاں، مولانا فضل الرحمن کی ڈنڈا بردار فورس کی ریہرسل

جمعیت علما اسلام (ف) کا ‘آزادی مارچ’ 31 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچنا ہے لیکن اس سے قبل اس کے رضا کاروں نے ابھی سے تربیت شروع کردی ہے۔ خاکی رنگ کے لباس میں ملبوس انصار الاسلام نامی اس سیکیورٹی ٹیم پر حکومت نے مقدمات درج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن اس مزید پڑھیں