امریکہ: اکتوبر میں روزگار کے نئے مواقعوں میں کمی آئی

ویب ڈسک —  امریکی آجروں نے ماہِ اکتوبر میں بہت کم کارکنوں کو کام کیلئے بھرتی کیا۔ جب کہ گزشتہ ہفتے تقریباً 15 لاکھ امریکیوں نے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کا کہنا ہے کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کی جانب سے مالی امداد کے اختتام مزید پڑھیں

آسٹریا نے وہ مسجد بند کر دی جہاں حملہ آور جاتا تھا

ویب ڈسک —  آسٹریا نے اس مسجد اور اسلامک ایسوسی ایشن کو بند کر دیا ہے، جہاں پیر کے روز ویانا میں فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کرنے والا حملہ آور جایا کرتا تھا۔ آسٹریا کی وزیر یکجہتی سوزین راب نے جمعہ کے روز ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ حملہ آور کی مزید پڑھیں

تین نومبر کو امریکہ میں کرونا وائرس کے ریکارڈ 91 ہزار کیسز

ویب ڈسک —  تین نومبر کو جب امریکی شہری ایک سخت مقابلے کے الیکشن میں ووٹ ڈال رہے تھے، اس روز امریکہ کی تاریخ کا ایک نیا ریکارڈ بھی رقم ہوا۔ اور وہ یہ کہ الیکشن کے دن 90 ہزار سے افراد میں کرونا وائرس کےٹیسٹ مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی۔ یہ تعداد امریکہ میں مزید پڑھیں

ترکی زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 116 ہو گئی، تلاش کا مکمل ہو گیا

ویب ڈسک —  ترکی کے تیسرے سب سے بڑے شہر ازمیر میں جمعے کے روز آئے شدید زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 116 تک پہنچ گئی ہے۔ بدھ کے روز ریسکیو ٹیموں نے عمارتوں کا ملبہ ہٹانے اور لوگوں کی تلاش کا کام مکمل کر لیا۔ مریکی جیولاجیکل سروے نے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل مزید پڑھیں