حمزہ شہباز میں کرونا وائرس کی تصدیق، اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  پاکستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز بھی جیل میں کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ حمزہ شہباز کو مزید پڑھیں

ایران: شہرت یافتہ پہلوان کو پھانسی دیے جانے پر عالمی تنظیموں کی مذمت

ویب ڈیسک —  ایران نے عالمی اپیلوں کے باوجود قتل کے الزام میں قید عالمی شہرت یافتہ پہلوان نوید افکاری کو پھانسی دے دی ہے جس پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ریسلنگ کی عالمی تنظیم ‘یو ایف سی’ کی طرف سے ایران سے نوید افکاری کو مزید پڑھیں

اوکاڑہ ملٹری فارمز تنازع: کسان رہنما مہر عبدالستار چار سال بعد رہا

لاہور —  لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر انجمن مزارعین پنجاب کے جنرل سیکریٹری مہر عبدالستار کو چار سال بعد جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ مہر عبدالستار کو رواں ماہ آٹھ ستمبر کو ہائی کورٹ کے دو رُکنی بینچ نے بری کیا تھا جس کے بعد 12 ستمبر کو اُنہیں رہا کر دیا مزید پڑھیں

حاصل بزنجو کی وفات سے خالی سینیٹ نشست پر حکمران جماعت کا امیدوار کامیاب

کوئٹہ —  بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر حاصل بزنجو کی وفات کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے امیدوار میر خالد بزنجو کامیاب ہو گئے ہیں۔ میر خالد بزنجو بلوچستان اسمبلی سے 38 ووٹ حاصل کر کے رکن سینیٹ منتخب مزید پڑھیں

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق فیصلہ پیر کو ہو گا

ویب ڈیسک —  پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ پیر کو کیا جائے گا۔ تدریسی عمل کی دوبارہ بحالی سے متعلق اجلاس وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں ہو گا جس میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم بھی شرکت کریں گے۔ بین الصوبائی وزرائے مزید پڑھیں

میچ آفیشل کو بال مارنے پر جوکووچ یو ایس اوپن سے باہر

ویب ڈیسک —  ٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی نوواک جوکووچ کو خاتون ریفری کو بال مارنے پر نا اہل قرار دے کر یو ایس اوپن سے باہر کر دیا گیا ہے۔ سربیا سے تعلق رکھنے والے نوواک جوکووچ کا مقابلہ اسپین کے کھلاڑی پبلو کیرینو بستا سے تھا جو ان سے ایک پوائنٹ آگے مزید پڑھیں

کیلی فورنیا: جنگلات میں لگی آگ میں پھنسے درجنوں افراد کو ریسکیو کر لیا گیا

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں کئی ہفتوں سے لگی آگ نے 145 مربع کلو میٹر کے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ متاثرہ علاقے میں سیر و تفریح کے لیے آنے والے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ کیلی فورنیا مزید پڑھیں

لبنان دھماکہ: ایک ماہ گزرنے کے باوجود زندگی معمول پر نہ آ سکی

ویب ڈیسک —  لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے ایک ماہ گزر جانے کے بعد بھی متاثرین حکومت اور عالمی امداد کے منتظر ہیں۔ دھماکے میں تباہ ہونے والے گھروں کے بیشتر مکین وسائل نہ ہونے کے سبب اپنے گھروں کی مرمت کرنے سے قاصر ہیں۔ خیال رہے کہ چار اگست مزید پڑھیں

بین الافغان مذاکرات: طالبان نے 21 رُکنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک —  طالبان نے بین الافغان مذاکرات کے لیے 21 رُکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جو افغان حکومت کے وفد سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کرے گی۔ امریکہ کی حمایت سے ہونے والے بین الافغان مذاکرات کا پہلا دور آئندہ ہفتے دوحہ میں شروع ہو گا۔ ان مذاکرات میں طالبان مزید پڑھیں