فلسطینی مہاجر کیمپوں میں کرونا سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ سرگرم

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ نے مشرقِ وسطیٰ میں فلسطینی مہاجرین کے کیمپوں میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر نو کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی اپیل کی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں قائم مختلف مہاجر کیمپوں میں کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کیوں کہ ان کیمپوں مزید پڑھیں

بلوچستان: خاتون صحافی کے قتل کا مقدمہ شوہر کے خلاف درج

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں ہفتے کو قتل ہونے والی سماجی کارکن اور صحافی شاہینہ شاہین کے قتل کا مقدمہ اُن کے شوہر کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے دعوی کیا ہے کہ شاہینہ شاہین کو زخمی حالت میں اسپتال لانے والا شخص ان کا شوہر مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا سمندری طوفان سے متاثرہ امریکی ریاستوں کا دورہ

ویب ڈیسک —  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کی ریاستوں ٹیکساس اور لوزیانا کے سمندری طوفان سے متاثرہ ساحلی علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ سمندری طوفان ‘لورا’ کے باعث کئی افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جب کہ ان علاقوں میں حکام بجلی اور پانی کی بحالی کے کام کر رہے ہیں۔ شدید گرمی مزید پڑھیں

حیات بلوچ کی ہلاکت پر بلوچستان میں مظاہرے اور ریلیاں

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر تربت میں نیم فوجی دستے فرنٹیئر کور کے اہل کار کے ہاتھوں ایک طالب علم کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ حیات بلوچ نامی طالب علم کو 13 اگست کو اس وقت مبینہ طور پر ایف سی اہل کار نے مزید پڑھیں

غلطی سے مار گرائے جانے والے یوکرینی طیارے کو دو میزائل لگے: ایران

ویب ڈیسک —  ایران نے کہا ہے کہ اس سال کے آغاز میں تہران کے مضافات میں غلطی سے مار گرائے جانے والے یوکرینی مسافر طیارے کو 25 سیکنڈ کے وقفے سے دو میزائل لگے جس کے بعد طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ ایران نے حادثے کے بعد طیارے کا بلیک باکس جولائی میں مزید پڑھیں

امریکہ مزید عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ صلح کرانے کے لیے سرگرم

ویب ڈیسک —  امریکی انتطامیہ عرب ممالک اور اسرائیل میں امن قائم کرنے کی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے دو اعلی حکام کو اس ہفتے مشرق وسطی کے دو الگ الگ دوروں پر بھیجے گی۔ امریکی حکام کے ان دوروں کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات میں سفارتی تعلقات قائم کرنے کے حالیہ معاہدے کے مزید پڑھیں