بلوچستان یونیورسٹی، اب خفیہ کیمرے طلباء کی سر گر میاں ریکارڈ نہیں کریں گے

بلو چستان ہائیکور ٹ نے وفاقی تحقیقات ادارے ایف آئی اے کو حکم دیا ہے کہ جامعہ بلوچستان میں طلباء کو ہراساں کرنے کے کیس کی تحقیقاتی رپور ٹ 29 اکتوبر کو عدالت میں پیش کی جائے ۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جمال مندوخیل اور جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل دو رُکنی بنچ نے قائم مزید پڑھیں

پی ایم ڈی سی کی تحلیل؛ میڈیکل تعلیم بہتر ہوگی یا مزید خراب؟

کراچی —  پاکستان میں گزشتہ ہفتے جاری کئے گئے ایک صدارتی آرڈیننس کے تحت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو تحلیل کر کے پاکستان میڈیکل کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ پاکستان میں پی ایم ڈی سی طب کی تعلیم فراہم کرنے کے لحاظ سے سپریم باڈی تصور کی مزید پڑھیں

پشاور: مقدمات کے بغیر قید افراد کی فوری رہائی کا حکم

پشاور —  پشاور ہائی کورٹ نے ‘ایکشن اِن ایڈ آف سول پاور آرڈیننس’ کو کالعدم قرار دینے کے تفصیلی فیصلے میں حراستی مراکز میں بغیر مقدمات کے قید شہریوں کو سات دن کے اندر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ججز کی عالمی تنظیم ‘انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹ’ کے تحفظات کو بھی ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد افغان امن عمل کے لیے دوبارہ متحرک

اسلام آباد —  امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں قیام امن کے لیے ازسر نو کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اس ضمن میں وہ بیلجیم، فرانس اور روس کا دورہ کر رہے ہیں۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق خلیل زاد افغانستان میں مزید پڑھیں

نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

لاہور —  سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کو خرابی صحت کے باعث ایک بار پھر لاہور کے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے الزام لگایا ہے کہ ان کے والد کی خرابی صحت کی ایک وجہ زہر بھی ہو سکتی مزید پڑھیں

‘جب مولانا بولتے ہیں تو پیمرا دکھانے نہیں دیتا’

اسلام آباد —  پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے اپوزیشن رہنماؤں کو براہ راست کوریج دینے پر پابندی کے خلاف پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ میں اپوزیشن اراکین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ اپوزیشن اراکین سینیٹ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس سے بطور احتجاج واک آؤٹ بھی مزید پڑھیں