فوج ملکی اداروں کی مدد کیلئے آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کرے گی، جنرل باجوہ

اسلام آباد —  پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اہم قومی معاملات پر تمام اسٹیک ہولڈرز کی مسلسل ہم آہنگی دشمن قوتوں کو شکست دینے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم، قومی اداروں اور افواجِ پاکستان کی قربانیوں کے ثمرات کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کے استعفیٰ سمیت مطالبات حکومتی کمیٹی کے سپرد کر دیے، اکرم درانی

اسلام آباد —  حکومت اور اپوزیشن کا پہلا مذاکراتی دور مطالبات و تجاویز کے تبادلہ خیال اور منگل کو دوبارہ ملاقات کے اتفاق رائے کے ساتھ احتتام پذیر ہو گیا ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ (دھرنے) کے احتتام کے لیے حکومت کی حزب اختلاف سے مذاکرات کے لیے قائم مزید پڑھیں

ٹینس: پاکستان بھارت ڈیوس کپ مقابلے آزادی مارچ کے باعث باہر منتقل

واشنگٹن —  بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ان کے سیکورٹی مشیروں کی تجویز پر اسلام آباد میں اس ماہ کی 29 اور 30 تاریخ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ڈیوس کپ مقابلے پاکستان سے باہر غیر جانبدار مقام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ مقابلے مزید پڑھیں

بھارت کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست

واشنگٹن —  بنگلہ دیش نے ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نئی دہلی میں اتوار کے روز کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو ہرا کر تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ بنگلہ دیش کی مزید پڑھیں

عراق میں مظاہرین کا ایرانی قونصل خانے پر حملہ

ویب ڈیسک —  عراق میں جاری احتجاج کی لہر کے دوران مظاہرین نے کربلا میں ایران کے قونصل خانے پر حملہ کیا ہے۔ احتجاج کرنے والوں نے قونصل خانے سے ایران کا پرچم بھی اتار دیا۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق کربلا میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے حفاظتی بیریئر مزید پڑھیں

آزادی مارچ: آئندہ کا لائحہ عمل کل جماعتی کانفرنس میں طے ہوگا

ویب ڈیسک —  جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیرز کانفرنس (اے پی سی) آج اسلام آباد میں ہو گی۔ مقامی میڈیا کے مطابق 27 ستمبر کو شروع ہونے والے آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے کی حکمت عملی پر مشاورت کے لیے اے پی سی مزید پڑھیں

سوات ميں 1300 سال قديم مندر دريافت

پشاور —  پاکستان کے صوبہ خيبر پختونخوا کے ضلع سوات ميں اطالوی ماہرين کے تعاون سے جاری کھدائی کے دوران 1300 سال قديم ترک شاہی دور کا مندر دريافت ہوا ہے۔ سوات کی تحصيل بری کوٹ کے علاقے بازيرہ کو ایک قديم شہر تصور کيا جاتا ہے۔ اس کے ایک علاقے ميں کھدائی کے دوران مزید پڑھیں

اچھی خوراک سے ڈپریشن کا مقابلہ ممکن

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا کی ڈیکن یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق ڈپریشن، ذہنی دباؤ یا مایوسی پر قابو پانا اب مشکل نہیں ہے۔ صحت کے لیے مفید غذا یا اچھی خوراک سے اس بیماری پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ دس سال تک کی جانے والی اس تحقیق کے مطابق اگر روز مرہ کی غذا مزید پڑھیں