مذاکراتی ٹیم وزیر اعظم کا استعفیٰ لے کر آئے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد —  پاکستان میں اپوزیشن کا آزادی مارچ جاری ہے جس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی کو کہہ دیا کہ آنا ہے تو وزیراعظم کا استعفیٰ لے کر آنا۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران کی حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

عراق: پرتشدد مظاہروں کے دوران مزید 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مزید 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘فرانس 24’ کے مطابق جمعرات کو بغداد میں چھ جب کہ بصرہ میں چار افراد سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ جمعرات مزید پڑھیں

نواز شریف کو علاج کے لیے فی الفور بیرون ملک جانا چاہیے، مریم نواز

ویب ڈیسک —  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بہت خراب ہے علاج کے لیے فوری طور پر انہیں ملک سے باہر جانا چاہیے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر مل کیس میں پیشی کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا مزید پڑھیں