ویب ڈیسک — افغانستان کے حکام نے الزام لگایا ہے کہ انتیس فروری کو امریکہ طالبان معاہدے کے بعد سے طالبان نے تقریباً 800 افراد کو ہلاک یا زخمی کیا ہے۔ طالبان کے ایک ترجمان نے فوری طور پر اس کی تردید کی ہے۔ ہفتے کے روز امریکہ کے سفیر برائے افغان مصالحت، زلمے خلیل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
امریکی بحریہ کے کمانڈر کی بحالی زیر غور، کرونا سے بچاؤ کی اپیل برطرفی کا سبب بنی
ویب ڈسک — امریکی نیوی کے عہدے دار اس بارے میں غور کر رہے ہیں آیا کپٹن بریٹ ای کروزیئر کو اپنے عہدے پر دوبارہ بحال کیا جا سکتا ہے، جنہیں نیوی کے بحری جہاز تھوڈور روزویلٹ کی کمانڈ سے اس وقت ہٹا دیا گیا تھا جب انہوں نے یہ کہتے ہوئے مدد کی اپیل مزید پڑھیں
انٹرنیٹ رسائی کا فقدان کرونا سے نمٹنے کی کوششوں میں ایک رکاوٹ
واشنگٹن — کرونا وائرس کے پھیلاؤ نے جہاں دنیا کے صحت عامہ اور اقتصادی نظاموں کو ایک کڑے امتحان میں ڈال رکھا ہے وہاں اس وبا نے انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہونے میں عدم مساوات کے مسئلے کو حل کرنے کی طرف بھی توجہ مبذول کرائی ہے۔ ماہرین کے مطابق، انٹرنیٹ کی رسائی میں یہ مزید پڑھیں
کرونا وائرس: خوفناک وبا یا بلیسنگ ان ڈیس گائس
ID3
کرونا وائرس اور قربانی کا بکرا
ID3
کرونا وائرس کے حصار میں رمضان کا مہینہ اس مرتبہ کتنا مختلف ہوگا؟
واشنگٹن — کرونا وائرس کی عالمی وبا نے جہاں ہر قسم کے اقتصادی اور سماجی شعبوں پر اپنا گہرا سایہ ڈال دیا ہے، وہاں مقدس مہذبی تہوار اور عبادت گاہیں بھی اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکیں ہیں۔ سب ہی عقائد سے تعلق رکھنے والے مقامات جن میں گرجا گھر، مندر اور یہودیوں مزید پڑھیں
کرونا وائرس: بھارت میں مسلمانوں کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے؟
واشنگٹن — کرونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں اجتماعی عبادت کو سخت دھچکہ پہنچایا ہے۔ خواہ کیتھیڈرل ہو، سیناگاگ یا مساجد۔ کہیں بھی لوگ جمع ہو کر عبادت نہیں کر سکتے۔ اور اگر جمع ہو بھی جائیں تو سوشل ڈسٹینسنگ یا معاشرتی فاصلے کی شرط پوری کرتے ہوئے یعنی ایک دوسرے سے چھ مزید پڑھیں
کرونا وائرس: بیرونِ ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، لیکن ٹکٹ اتنے مہنگے کیوں؟
اسلام آباد — دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث مختلف ملکوں نے سفری پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ فلائٹ آپریشن بند ہے۔ لیکن مختلف ملکوں میں پھنسے شہریوں کی واپسی کے لیے خصوصی پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔ البتہ وطن واپس آنے کے خواہش مند پاکستانیوں کو گلہ ہے کہ قومی ایئر لائن پی مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
کراچی — جب سے لاک ڈاون ہوا ہے شہناز کو تمام کام والی باجیوں نے رخصت پر بھیج دیا ہے۔ کرونا وائرس کا خوف ہی اتنا ہے کہ کوئی نہیں چاہتا کہ وہ کام والی کو اپنے گھر تک رسائی دے۔ شہناز کے پاس محلے کے ہی چار گھروں کے بہت سے کاموں کے سبب مزید پڑھیں
دنیا کے مختلف ملکوں میں ‘اینٹی باڈی ٹیسٹںگ،’ کرونا کیس زیادہ ہونے کا انکشاف
واشنگٹن — جرمنی، نیدرلینڈ اور امریکہ میں ہونے والے حالیہ ‘اینٹی باڈی ٹیسٹنگ’ کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ کئی علاقوں میں آبادی کے دو فی صد سے لے کر تیس فی صد تک افراد کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ امریکہ کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کے سروے کے نتائج کے مطابق بھی اصل مزید پڑھیں