No media source currently available
زمرہ: کھیل
کرونا بحران میں ‘غلط اطلاعات کی وبا’ پر کنٹرول ضروری ہے
واشنگٹن — اقوام متحدہ نے ایک نئے پروگرام کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کوویڈ 19 کے متعلق مصدقہ اطلاعات فراہم کی جائیں گی تا کہ اس موذی مرض کے ساتھ ساتھ "غلط اطلاعات کی وبا” سے بھی مقابلہ کیا جا سکے۔ اس نئے منصوبہ کا نام ویریفائیڈ یعنی مصدقہ رکھا گیا ہے اور مزید پڑھیں
کرونا وائرس کے زور میں کمی، ڈاکٹر بے روزگار ہونے لگے
واشنگٹن — کرونا وائرس کی عالمی وبا کے نتیجے میں تباہ کاریاں اب بھی جاری ہیں اور اقتصادی معاشرتی زندگی کو اس نے درہم برہم کر رکھا ہے۔ اب بہت سے ممالک کئی مہینوں کے بعد لاک ڈاون میں نرمی کر رہے ہیں تاکہ معیشت کو سنبھالا دیا جا سکے اور معمول کی زندگی کی مزید پڑھیں
پاکستان اور چین امریکہ تعلقات میں تناو
ID3
بھارتی اور برازیلی فوجی امن کار خواتین نے اقوام متحدہ کا ایوارڈ جیت لیا
ویب ڈسک — بھارتی فوج کی میجر سُمن گاوامی اور برازیلی بحریہ کی کمانڈر کارلا مونٹیرِیو ڈی کوسٹارو کو سن 2019 کیلئے اقوام متحدہ کے ملٹری جینڈر ایڈووکیٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ کمانڈر کارلا وسط افریقی جمہوریہ میں یونائیٹڈ نیشنز ملٹی ڈائی مینشنل انٹی گریٹڈ سٹیبیلائزیشن مشن کیلئے خدمات انجام دے رہی تھیں۔ میجر مزید پڑھیں
طیارے کے حادثے میں انسانی غلطی کا امکان کتنا ہے؟
واشنگٹن — پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں لاہور سے آنے والا ایئر بس کا طیارہ A-320-200 گر کر تباہ ہونے سے عملے کے 8 ارکان سمیت 97 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ دو معجزانہ طور بچ گئے تھے۔ یہ حادثہ کیسے اور کیوں ہوا۔ اس کے اسباب تو تحقیقات کے بعد ہی سامنے مزید پڑھیں
دہلی میں زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی ہے
نئی دہلی — بھارت میں دو ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری لاک ڈاون میں قدرے نرمی آ رہی ہے اور حکومت کی کوشش ہے کہ معمولات کو بتدریج بحال کیا جائے۔ عوام بھی محتاط رویے کا اظہار کر رہے ہیں۔ دو ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری لاک ڈاون کے بعد اب بھارتی حکومت مزید پڑھیں
طالبان کی عارضی جنگ بندی امن کا ایک نیا موڑ بن سکتی ہے
واشنگٹن — افغانستان میں طالبان نے تین دن کی عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران جو اتوار کے روز سے شروع ہوئی ہیں۔ عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ نے اسے امن کی کوششوں کو آگے بڑھانے کیلئے اہم موقع قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ نامہ نگار ایاز گل نے مزید پڑھیں
ہانگ کانگ میں پرتشدد مظاہرے، 120 مظاہرین گرفتار
ویب ڈسک — جمعے کے روز چین نے اپنے اس منصوبے کا اعلان کیا کہ وہ ہانگ کانگ کی قانون ساز اسمبلی کو نظر انداز کرتے ہوئے یہاں قومی سلامتی قانون نافذ کرے گا تاکہ بغاوت، علیحدگی پسند تحریکوں یا دہشت گرد کارروائیوں کو نہ صرف روکا جائے بلکہ ایسا کرنے والوں کو سزا دی مزید پڑھیں
عبادت گاہیں کھولنے کے اعلان پر مذہبی برادری کا ملا جلا رد عمل
واشنگٹن — جمعے کو صدر ٹرمپ نے ملک کی تمام ریاستوں کے گورنروں سے کہا کہ وہ فوری طور پر اپنے علاقوں کی عبادت گاہوں کو کھول دیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وبا کے دور میں ان کا کھلنا ایک لازمی ضرورت ہے۔ تاہم، نیشنل کونسل آف چرچز نے اس پر اپنے تحفظات کا مزید پڑھیں