واشنگٹن — کرونا وائرس کی عالم گیر وبا کے باوجود سائیبر حملوں کے خطرات پوری دنیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ بہت سے ممالک ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ سائیبر جنگ میں ملوث ہیں۔ ہر ملک یہی شکایت کرتا ہے کہ اس کے سائیبر حقوق پر ڈاکے پڑ رہے ہیں۔ یہاں تک کہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کرونا وائرس: چین کا بھارت سے اپنے شہریوں کے انخلا کا اعلان
ویب ڈیسک — چین نے کرونا وائرس کے باعث بھارت میں پھنسے اپنے شہریوں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب بھارت میں کرونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافے کے علاوہ چین کے ساتھ سرحدی تنازعات پر کشیدگی میں بھی مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں پابندیاں نرم، سعودی عرب جمعرات سے کرفیو محدود کرے گا
ویب ڈیسک — مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی کا آغاز ہو گیا ہے۔ شام، فلسطین اور ایران میں پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں جب کہ سعودی عرب رواں ہفتے سے نرمی کرے گا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے نے منگل مزید پڑھیں
پاکستان میں سینیٹ انتخابات ‘شو آف ہینڈ’ کے ذریعے کرانے کی تجویز
اسلام آباد — پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کے انتخابات خفیہ رائے شماری کے بجائے ‘شو آف ہینڈز’ یعنی اوپن ووٹنگ کے ذریعے کرانے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی اتحاد نے مجوزہ آئینی ترمیم کے لیے درکار دو تہائی اکثریت نہ ہونے کے باعث حزبِ مزید پڑھیں
پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری، ایئر بس کی ٹیم بھی کراچی پہنچ گئی
اسلام آباد — جمعے کو کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 8303 کے حادثے کے بعد تحقیقات کا عمل جاری ہے۔ طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کے فرانسیسی ماہرین کی ٹیم بھی منگل کی صبح پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ایئر بس بنانے والی کمپنی کے ماہرین کی 11 مزید پڑھیں
ڈبلیو ایچ او نے کرونا کے لیے صدر ٹرمپ کی مجوزہ دوا ہائڈروکسی کلورو کوئن کے ٹرائلز روک دیے
ویب ڈیسک — عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کردہ دوا ہائیڈروکسی کلورو کوئن کے ٹرائلز فوری طور پر روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے پیر کو کہا ہے کہ دوا کے استعمال سے شرح اموات میں اضافے کے شواہد مزید پڑھیں
کرونا وائرس اور سائیبر حملے ساتھ ساتھ جاری
واشنگٹن — کرونا وائرس کی عالم گیر وبا کے باوجود سائیبر حملوں کے خطرات پوری دنیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ بہت سے ممالک ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ سائیبر جنگ میں ملوث ہیں۔ ہر ملک یہی شکایت کرتا ہے کہ اس کے سائیبر حقوق پر ڈاکے پڑ رہے ہیں۔ یہاں تک کہ مزید پڑھیں
امریکہ میں کون سی قومی تعطیل کب منائی جاتی ہے؟
واشنگٹن — امریکہ میں آج میموریل ڈے منایا جا رہا ہے اور ملک بھر میں قومی تعطیل ہے۔ اتفاق سے پاکستان میں بھی عید الفطر کی تعطیلات جاری ہیں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے بیشتر کاروبار اور دفاتر بند ہیں۔ قومی تعطیل کی اہمیت یوں بھی ہے کہ جن لوگوں نے آج کام کیا، انھیں مزید پڑھیں
امریکہ اور چین کے بڑھتے اختلافات اور پاکستان کی مشکلات
واشنگٹن — امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات سے پاکستان کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کیونکہ اس کا دنیا کی ان دو سب سے بڑی معیشتوں پر بہت انحصار ہے, پاکستان ایک طرف چین کی مدد سے رابطہ سڑکوں کے نظام اور اقتصادی ترقی کے منصوبوں کو آگے بڑھا رہا مزید پڑھیں
انھیں مردہ نہ کہو کہ وہ زندہ ہیں
ID3