کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

کراچی —  کراچی کے علاقے لیاری نیا آباد میں ایک رہائشی عمارت منہدم ہونے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں، حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عمارت کے ملبے کے نیچے ایک درجن کے قریب افراد موجود ہو سکتے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں رات مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا متحدہ عرب امارت کی پاکستانی کمیونٹی سے ویڈیو لنک اجلاس

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارت میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہی کے لیے ایک ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارت خارجہ کے سینیئر افسران بھی شریک ہوئے۔ جب کہ متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستانی سفیر غلام دستگیر خان مزید پڑھیں

ایران امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے

ویب ڈسک —  ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ مزید قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے کہا ہے کہ یہ پیشکش ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے اتوار کے روز کی۔ امریکی نیوی کے ایک سابق اہل کار مائیکل وائٹ 2018 سے مزید پڑھیں

امریکی مظاہرین کے ساتھ عالمی اور بڑے امریکی اداروں کا اظہار یکجہتی

واشنگٹن —  دنیا کے متعدد بڑے شہروں میں امریکہ میں جاری مظاہروں کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف غیر معمولی طور پر امریکہ کی بعض بڑی کمپنیوں نے سیاہ فام امریکی کے قتل کے خلاف اور اس کے بعد جاری احتجاجی مظاہروں کے حق میں بیانات دیے ہیں۔ پیر کے مزید پڑھیں

دھوکے کھانے والا آدمی

واشنگٹن —  ڈاکٹر آصف فرخی دسمبر میں واشنگٹن آئے تو تین چار دن ہم نے ساتھ گزارے۔ انھوں نے وائس آف امریکہ کے دفتر کا دورہ کیا اور میں نے انھیں کتابوں کی کئی اچھی دکانیں دکھائیں۔ انھوں نے درجن بھر کتابیں خریدیں اور مجھے ان کی پسند کا اندازہ ہوا۔ بلکہ سمجھ میں آیا مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر جھڑپیں، بھارتی فوج کا 13 عسکریت پسند ہلاک کرنے کا دعوی

سری نگر —  بھارتی فوج نے پیر کو دعویٰ کیا کہ اس نے کنٹرول لائن کے نوشہرہ اور مینڈھر سیکٹروں میں الگ الگ جھڑپوں کے دوران 13 مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ جموں میں بھارتی فوج کے عہدیداروں نے بتایا کہ ہلاک کیے گئے افراد ان کے بقول ‘دہشت گرد’ تھے جو مزید پڑھیں

اسرائیل: کرونا وائرس کے متاثرین کی تلاش انٹیلی جینس کے سپرد

واشنگٹن —  کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اسرائیل کی اندرون ملک کام کرنے والی سیکیورٹی سروس، شین بیٹ کو متحرک کر دیا گیا ہے جس پر اس بارے میں سخت تشویش پیدا ہو گئی ہے کہ حکومت اپنے اختیارات سے حد سے زیادہ تجاوز کر رہی ہے۔ اس نئے اقدام کے تحت سیکیورٹی سروس مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کی سفارتی کشیدگی علاقائی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا سکتی ہے

واشنگٹن —  جنوبی ایشیا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ بھارت نے پاکستان کے دو سفارت کاروں کو بقول اس کے جاسوسی کے الزام میں ناپسندیدہ قرار دیکر ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ پاکستان نے سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دینے کی مزید پڑھیں

کرونا بحران میں پاکستان انسانی ترقی کے اہداف  کیسے حاصل کرے؟

واشنگٹن —  تعلیم انسانی ترقی کے ان اہم ترین شعبوں میں شامل ہے جسے کرونا وائرس نے بری طرح متاثر کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق اس عالمی وبا کے باعث دنیا کے ساٹھ فی صد بچوں کے لیے تعلیم کا سلسلہ رک گیا ہے۔ اور اب تقریباً ایک مزید پڑھیں