صدر ٹرمپ اور ٹوئٹر کی جنگ جاری

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ہنگامہ آرائی سے متاثرہ شہر مناپولیس کی صورت حال قابو میں لانے کے لیے کارروائی کریں گے۔ انھوں نے پولیس کی حراست میں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر پرتشدد مظاہرے کرنے والوں کو غنڈے قرار دیا اور کہا کہ گولی مزید پڑھیں

شام اور عراق میں داعش پھر سرگرم، تجزیہ کاروں اور عہدیداروں کا انتباہ

واشنگٹن —  داعش کی دہشت گرد تنظیم کیا پھر سے منظم ہو رہی ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو تجزیہ کاروں سمیت بعض امریکی عہدیداروں کے لئے بھی توجہ کا موضوع بنا ہوا ہے۔، یہاں امریکہ میں دہشت گردی کا قلع قمع کرنے سے متعلق ذمہ داران کے حالیہ تجزیوں کے مطابق، داعش کے مزید پڑھیں

لوئیز ول میں مظاہرے کے دوران فائرنگ سے 7 افراد زخمی

واشنگٹن —  امریکی ریاست کنٹکی کے شہر لوئیز ول میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران گولی چلنے سے کم از کم 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ یہ مظاہرے پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام خاتون کی ہلاکت کے خلاف کیے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستانی اقلیتیں قوم کے ہیرے جواہرات کیوں ہیں، نئی کتاب

واشنگٹن —  گزشتہ کئی سالوں میں پاکستان کو اقلیتوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے بین الاقوامی میڈیا میں کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ حال ہی میں دیکھنے میں آیا کہ کرتارپور راہداری کے کھلنے، مندروں کی بحالی اور آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد اقلیتوں کے بارے میں پاکستان کے کچھ اقدامات مزید پڑھیں

امریکی ڈرامہ نگار اور ہم جنس پرست رہنما لیری کریمر کا انتقال

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ممتاز ڈرامہ نگار، ادیب اور فلمساز لیری کریمر بدھ کو انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 84 سال تھی۔ وہ ہم جنس پرستوں کے حقوق کے رہنما تھے اور ان کی غصیلی آواز اور برہم قلم نے اس وقت ایڈز کے بارے میں شعور اجاگر کیا جب دنیا اس کے بارے مزید پڑھیں

دھوکہ شوہر نے دیا، تشدد عظمیٰ خان پر کیوں کیا؟ جنید خان

واشنگٹن —  پاکستان کے مشہور گلوکار اور اداکار جنید خان نے کہا ہے کہ انھوں نے والدین کی پسند سے شادی کی۔ پرستار خواتین کے زیادہ پیغامات آتے ہیں تو بیوی وہی بیویوں والی حرکتیں کرتی ہے۔ لیکن وہ پیار سے تنگ کرنے والی ہوتی ہیں۔ میں اور میری بیوی ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے اثرات امریکی سینیٹ کے انتخابات پر بھی پڑ رہے ہیں

واشنگٹن —  صدر اور کانگریس کی نشستوں کے لیے نومبر 2020ء اب زیادہ دور نہیں۔ مگر کرونا وائرس کی وجہ سے وہ روایتی گہما گہمی دیکھنے میں نہیں آ رہی۔ سینیٹ میں اس بار کس جماعت کو اکثریت حاصل ہوگی سیاسی مبصرین کے لیے اندازہ لگانا مشکل ہے۔ بہرحال، عالمگیر وبا کے ماحول میں اس مزید پڑھیں