واشنگٹن — اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کی انٹیلی جینس اطلاعات پر مبنی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے طالبان قیادت اپنے پیرو کارجنگجوؤں کو مسلسل یہی تلقین کر رہی ہے کہ پر اعتماد رہو، ہم اقتدار طاقت کے زور پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی مرتب کردہ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کرونا بحران میں پاکستان انسانی ترقی کے اہداف کیسے حاصل کرے؟
واشنگٹن — تعلیم انسانی ترقی کے ان اہم ترین شعبوں میں شامل ہے جسے کرونا وائرس نے بری طرح متاثر کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق اس عالمی وبا کے باعث دنیا کے ساٹھ فی صد بچوں کے لیے تعلیم کا سلسلہ رک گیا ہے۔ اور اب تقریباً ایک مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی پر خدشات
واشنگٹن — پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثر ہو نے والے لوگوں کی تعداد میں ایک دم سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اسی صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان نے ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں تاحال یہی فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن صرف جزوی طور پر جاری مزید پڑھیں
ترکی نے مساجد کے دروازے کھول دیے، نماز جمعہ کے اجتماعات
واشنگٹن — کرونا وائرس ہر چند کہ ختم نہیں ہوا ہے اور دنیا میں اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہو رہا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھی ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ دنیا اب اس وائرس کے ساتھ جینا سیکھ رہی ہے۔ دنیا کے بیشتر ممالک اب کاروبار مزید پڑھیں
بھارت میں لاک ڈاون کے دوران عائد پابندیوں میں بتدریج نرمی کا فیصلہ
ویب ڈسک — بھارتی حکام نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاون کی پابندیوں کو نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت شاپنگ مالز، دکانوں، بازاروں اور عبادت گاہوں کو احتیاطی تدابیر ملحوظ رکھتے ہوئے کھولا جا رہا ہے۔ بھارت میں کرونا وائرس کا زور ابھی ٹوٹا نہیں ہے، مزید پڑھیں
طاقت ور معیشتوں کی تنظم جی سیون کا اجلاس ملتوی
واشنگٹن — صدر ٹرمپ نے جی سیون سربراہ میٹنگ کم از کم ستمبر کے آخر تک کے لئے ملتوی کر دی ہے۔ اس سال کے لئے اس میٹنگ کی میزبانی امریکہ کے حصے میں آئی تھی، اور صدر ٹرمپ یہ اجلاس جون کے آخر میں وہائٹ ہاؤس میں کرنا چاہتے تھے۔ جس سے دنیا کو مزید پڑھیں
امریکہ میں جاری مظاہروں کے باعث کرونا وائرس کی نئی لہر کا خطرہ
واشنگٹن — امریکہ میں صحت کے حکام نے انتباہ کیا ہے کہ ملک میں جاری مظاہروں کی وجہ سے کرونا وائرس کا حملہ ایک بار پھر زور پکڑ سکتا ہے۔ یہ مظاہرے ایک افریقی امریکی جارج فلائیڈ کی پولس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف ملک گیر سطح پر ہو رہے ہیں۔ حالیہ چند دنوں مزید پڑھیں
خیبر پختونخواہ کے مزید دو ڈاکٹر کرونا وائرس کا نشانہ بن گئے
پشاور — خیبر پختونخوا کے دو مزید ڈاکٹر مہلک کرونا وبا سے اپنی جان کی بازی ہار گئے۔ پشاور میں پولیس سروسز اسپتال کے سینئیر پیتھالوجسٹ ڈاکٹر اورنگزیب آج حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں کرونا وبا سے لڑتے ہوئے انتقال کر گئے۔ وہ کئی روز سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں وینٹی لیٹر پر تھے، لیکن مزید پڑھیں
پشاور: خصوصی فلائٹوں کے 727 مسافروں میں کرونا وائرس کی تصدیق
پشاور — وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ خصوصی پروازوں کے ذریعے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافروں میں 727 افراد کرونا پازیٹیو ہیں، جن میں سے 246 افراد کا تعلق دیگر صوبوں سے ہے، جب کہ 481 افراد کا تعلق خیبر مزید پڑھیں
عارضی فائر بندی کے بعد طالبان کا حملہ، 14 افغان فوجی ہلاک
واشنگٹن — افغانستان کے پکتیا صوبے کے علاقے داندے پٹن میں افغان سرحدی چوکیوں پر طالبان حملے کے نتیجے میں افغان سیکیورٹی فورسز کے کم از کم 14 اہل کار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ طالبان نے حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں