ویب ڈیسک — بھارت نے امریکہ کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کی ٹیم کو دورۂ بھارت کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ ٹیم مذہبی آزادی سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کے لیے بھارت کا دورہ کرنا چاہتی تھی۔ بھارتی حکومت کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
دورۂ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ انگلینڈ کے لیے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بلے باز حیدر علی کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست اور ستمبر میں مزید پڑھیں
عراق میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ نے عراق سے آئندہ چند ماہ کے دوران فوجیوں کی تعداد گھٹانے کا اعلان کیا ہے جو وہاں جنگجو تنظیم داعش کو شکست دینے کے لیے تعینات تھے۔ عراق اور امریکہ کی حکومتوں نے جمعرات کو ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عراق میں جنگجو تنظیم داعش کا خاتمہ کر مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ نے پولیس پر نسلی تعصب کے الزامات بلاجواز قرار دے دیے
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولیس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند برے اہلکاروں کی وجہ سے پوری پولیس فورس کو مورد الزام ٹھیرانا درست نہیں ہے۔ جمعرات کو ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں اپنی انتخابی مہم کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا مزید پڑھیں
صدر غنی کا طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل جلد مکمل کرنے کا اعلان
اسلام آباد — افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان کے مزید دو ہزار قیدیوں کو بہت جلد رہا کر دیا جائے گا جس کے بعد بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموار ہو سکے گی۔ ان خیالات کا اظہار صدر غنی نے جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی میں قائم امریکی تھنک ٹینک،’اٹلاٹنک مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تاریخی دورے پر انگلینڈ روانہ
ویب ڈیسک — ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئی ہے۔ کرونا وائرس کے باعث لگ بھگ تین ماہ بعد کرکٹ کی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہونے جا رہی ہیں اس وجہ سے ویسٹ انڈیز کے دورۂ انگلینڈ کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے۔ کرکٹ مزید پڑھیں
کیا منی ایپلس میں محکمہ پولیس ختم ہو رہا ہے؟
واشنگٹن — امریکہ میں تقریباً دو ہفتوں سے لوگ سڑکوں پر نکل رہے ہیں اور ان کا احتجاج امریکہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے افریقی امریکیوں کے خلاف نسلی امتیاز کے خلاف ہے۔ اور پولیس کے محکمے کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔ No media source currently مزید پڑھیں
نسلی تعصب پر بنائی گئی آسکر ایوارڈ یافتہ فلمیں
واشنگٹن — امریکہ میں ان دنوں نسلی تعصب کے خلاف شہر شہر احتجاج کیا جا رہا ہے اور خاص طور پر سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کے رویے کی جانب توجہ دلائی جارہی ہے۔ یہ مسئلہ نیا نہیں اور زندگی کے دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کی طرح فنکار بھی اس کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
میرا ارمان ہے کہ سوات جاؤں :زرین خان
واشنگٹن — بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان کا کہنا کہ میری بہت خواہش ہے کہ پاکستان کے شمالی علاقے کی وادی سوات میں جاؤں، جہاں سے میرے نانا کا تعلق ہے۔ وائس آف امریکہ اردو سے سکائپ پر ممبئی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے نانا سوات سے ہیں مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا واشنگٹن سے نیشنل گارڈز کی واپسی کا حکم
واشنگٹن — صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ دارالحکومت اب مکمل کنٹرول میں ہے۔ نیشنل گارڈز واپس اپنے گھروں کو جا رہے ہیں، تاہم ضرورت پڑنے پر انہیں واپس بلایا جا سکتا ہے۔ کئی دنوں سے جاری مظاہرے کل اپنے عروج پر تھے۔ اتوار کو صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں تعینات پانچ ہزار نیشنل گارڈز مزید پڑھیں